طیارے کو مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے کو مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا ، ویڈیو وائرل

کٹھمنڈو نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔

نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے سے ہٹایا۔ مسافروں کے طیارے کودھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں صارفین ویڈیو کودیکھ اورری ٹوئٹ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا - ایکسپریس اردونیپال کے ائیرپورٹ پر ٹیک آف کے وقت طیارے کا ٹائر پنکچر ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد کتنے افراد کو گرفتار کرلیا گیا؟سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیکٹری میں سری لنکن منیجر کو ہجومی تشدد میں قتل کرکے لاش جلائے جانے کے واقعے کا وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا جس کے بعد 50
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بہادر ماں نے بچے کو چیتے کے چنگل سے چھڑا لیا - ایکسپریس اردوبچے کی ماں کی چیخ و پکار سن کر چیتا گھبرا کر بھاگ گیا۔ سور سلام ✋ پیش کرتا ہوں ✋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے: HRCPہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آرسی پی) کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا پولیس سری لنکن منیجر کو بچا سکتی تھی؟پولیس کو پہنچنے میں کتنا ٹائم لگا؟کیا پولیس سری لنکن منیجر کو بچا سکتی تھی؟پولیس کو پہنچنے میں کتنا ٹائم لگا؟ سیالکوٹ واقعہ میں ملزم فرحان ادریس نقوی شیعہ مذہب سے تعلق رکھتا ہے اس کا کہنا ہے کہ یا حسین کا اسٹیکر پھاڑنے پر اس پر حملہ کیا اور قتل کر دیا۔ نہیں کبھی بھی نہیں معذرت پولیس تو فقط اس لئیے روانہ ہوتی ہے کہ جھگڑا ہے چاۓ پانی مل جاۓ گا اس سے پہلے قابل اعتماد پکے بندے چننے میں تھوڑا وقت لگتا ہے جناب تفصیلات پولیس کارواٸیو ک مکمل فرانزک روپورٹس پ تحقیقات مکمل کریں شواہد محفوظ کرنے ک احکامات جاری کر دیۓ گۓ ہیں ملک م کسی قسم ک انتشار بد نظمی برداشت نہیں ک جاۓ گ ریاست پاکستان قانونی اقدامات ک مزید سخت کرنے ک احکامات ہیں غیٸر قانونی افراد پ قانونی کارواٸیا آپریشنز جاری رکھیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کےعمل کوتیزکرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزارت قانون سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے گی۔ Opposition kathan kise vimmitte muzakarsth m shirkath nahe karne chahiay.ordinance ko validate kia jiaga agr opposition shareek hoe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »