میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات، پیکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق سے ملاقات کر کے پیکا ترمیمی آرڈیننس پر اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پیکا آرڈیننس کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے واضح مؤقف سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ہر موقع اور مشکل وقت میں صحافی برادری کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور آزادئ صحافت پر لگنے والی کسی بھی کاری ضرب کی کبھی حمایت نہیں کرے گی۔ امین الحق کا کہنا تھا کہ اُمید ہے وزیر اعظم صاحب معاملے کی نزاکت کا احساس کرتے ہوئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ نشست کا اہتمام کریں گے اور صحافتی حلقوں کو لاحق خدشات سُن کر اس معاملے کا احسن طریقے سے حل نکالیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طوبی کی واپسی کی منتظراگر عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ شاہ واپس آئیں توانہیں خوش آمدید کہوں گی مراسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہویر جعفری اور عائشہ بیگ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشہور پاکستانی یوٹیوبر شاہویر جعفری اور ان کی اہلیہ عائشہ بیگ اپنے رومانوی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر مداحوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قتل کا الزام ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو عمر قید - ایکسپریس اردوملزم نے 2012 میں انیس نامی شہری کو قتل کیا تھا، پراسیکیوشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایس پی شاہ محمد شاہ کے قتل کے جرم میں ایم کیو ایم کے رئیس مما کو 25 سال قید - ایکسپریس اردوشاہ محمد شاہ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے رشتے دار تھے ڈئیر نیوز پیپر اسکا نام تبدیل کیجیے پلیز رئیس لکھیں صرف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نریندرمودی یوکرین کی جنگ رکوانے کی کوشش کررہے ہیں: ہیمامالنیممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی کا کہنا تھا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی یوکرین کی جنگ رکوانے کی کوشش کررہے ہیں, مودی بھارت کو وہاں لے گئے ہیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نباتات کے ذریعے ایڈز اور کینسر کی ادویات تیار کی جاسکتی ہیں، ماہرین - ایکسپریس اردوطبی ماہرین کا کہنا ہے کہ متعدد خطرناک امراض سے مقابلے کرنے کے لیے ادویاتی پودوں پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے ایکسپرس والو آپ کو ایک نیوز چلانے کی درخواست کی ہے کوئی مدد کی امید رکھ سکتے ہیں ہم آپ سے یا پھر یہ میڈیا بھی امراء کیلئے کام کرتا ہے؟ پلیز ہماری مدد کر دیجئے شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »