میچز کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر پرسوالات اٹھ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میچز کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر پرسوالات اٹھ گئے - ExpressNews

قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے ابتدائی میچز ہی ریکارڈ تاخیر سے مکمل ہورہے ہیں،اس سے قبل کسی ایونٹ میں وقت کا اتنا ضیاع نہیں ہوا، 1966سے ریکارڈز مرتب کرنے کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اس وقت سے اب تک پیر کو کھیلے جانے والے میچز کے 4ہاف میں سب سے زیادہ اسٹاپیج ٹائم نوٹ کیا گیا۔

انگلینڈ اور ایران کے میچ کے پہلے ہاف میں 14منٹ اور 8سیکنڈز، دوسرے میں 13منٹ اور 8سکینڈز اضافی دینا پڑے،پہلے ہاف میں ایرانی گول کیپر علی رضا کی ہیڈ انجری کی وجہ سے 2 بار طبی امداد فراہم کی گئی مگر وہ کھیل جاری نہ رکھ سکے۔ امریکا اور ویلز،نیدر لینڈز اور سینیگال کے مقابلوں کے دوسرے ہاف میں بھی 10منٹ سے زیادہ اضافی وقت کی ضرورت پڑی،عام طور پر بھی فٹبال میچز میں ایسا نہیں ہوتا، پہلے 4میچز میں مجموعی طور پر 64منٹ کے اضافی وقت کی ضرورت پڑی۔

فیفا ریفریز چیف پیرلوگی کولینا کا کہنا ہے کہ ہم نے گذشتہ ہفتے ہی میچ آفیشلز کو ہدایت دی تھی کہ اسٹاپیج ٹائم کا بڑے محتاط انداز میں خیال رکھیں، کسی ہاف میں کھیل کا اصل وقت 45منٹ سے کم نہیں ہونا چاہیے،متبادل کھلاڑیوں کی طلبی،پنالٹیز،گول کے جشن اور طبی امداد و ریویو میں ضائع ہونے والے وقت کی تلافی ضروری ہے۔

روس میں ہونے والے ورلڈکپ 2018میں بھی ایک ہاف میں 7سے 8منٹ کا اضافی وقت استعمال ہوتا رہا،بہرحال ریفریز کو وقت کا ضیاع کم سے کم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج کی کردارکشی کیخلاف اداکار بھی میدان میں آ گئے - ایکسپریس اردوفوج کیخلاف باتیں کرنیوالے پاکستان سے زیادہ بھارت میں مقبول ہورہے ہیں،پاکستانی انکے جھوٹ کو پہچان چکے، اسلم شیخ فیکٹ فوکس کی سٹوری کے بعد اندازہ لگانا مشکل نہی ہے کہ بزدار کو ہٹا کر علیم خان کو وزیراعلی بنانے کے معاملے میں عمران خان پر کتنا زیادہ دباو تھا۔ اس مرد کے بچے نے حکومت چھوڑ دی مگر لینڈ مافیا کے کارندے کو وزیراعلی نہی بنایا۔ فیکٹ_فوکس Although they are favoring their production house but really who they are? None of them are known. ان اداکاروں کو تو میں پہلی بار دیکھ رہاہوں، یہ کہاں اداکاری کررہے تھے اب تک؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1690روپے مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بگ بیش لیگ میں شاداب کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کرلیا گیاشاداب کی غیر موجودگی میں زیک کرالی انٹرنیشنل پلیئر ہوں گے: ہو بارٹ ہیوریکینز Kio shdab khan ni ja rha kia Shadab ki jga zak crawly ko sign kryn gy😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے - ایکسپریس اردومنفی پرو پیگنڈہ کے باوجود پہلے میچ سے قبل تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ بک گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین کے صوبے ہینان میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے ، حکام نے  آتشزدگی کی وجہ حفاظتی اقدامات کی خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج میں اہم تعیناتیوں کی سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول - ایکسپریس اردوجی ایچ کیو کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری میں 6 لیفٹیننٹ جنرلز کے نام شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »