ارجنٹائن کی شکست پر جواریوں کی تجوریاں خالی ہوگئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارجنٹائن کی شکست پر جواریوں کی تجوریاں خالی ہو گئیں - ExpressNews

فٹبال ورلڈکپ کے فیورٹس میں شمار کیے جانے والے ارجنٹائن کی اپ سیٹ شکست نے جواریوں کی بڑی تعداد کو بھی بھاری نقصان پہنچا دیا۔

ایک آسٹریلوی نے ایک لاکھ 60ہزار ڈالر داؤ پر لگائے، ارجنٹائن کی جیت کی صورت میں اس کو صرف 20ہزار ڈالر ملتے مگر سعودی عرب کی فتح نے بھاری رقم سے محروم کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک اور جواری کو ایک لاکھ ڈالر سے ہاتھ دھونا پڑے،ورلڈکپ کے میچز پر بھاری جوا کھیلا جارہا ہے،البتہ ارجنٹائن کی شکست کے بعد داؤ لگانے والے سوچ میں پڑ گئے ہیں،اب کمزور خیال کی جانے والی ٹیموں کو بھی نظر انداز کرنا آسان نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئےسوشل میڈیا پر سعودی کھلاڑیوں کی سجدہ کرنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup ARGvsKSA History was made today in worldcup football 2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ارجنٹائن کو شکست، وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان کو مبارکبادلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے اہم میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔ الله کے واسطے, اس جیت کی خوشی میں, کچھ دے دے.. پاکستان میں نہیں, لندن والا اکاؤنٹس میں... 🤣🤣🤣 Mubarak to prince یہ غلامی کا لیول ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کیخلاف سعودی فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح پرمحمد بن سلمان کا سجدہ شکر - ایکسپریس اردومحمد بن سلمان نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں ہونے والے میچ کو خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ دیکھا اللہ اکبر پلیز ۔ وہ نماز ویسے بھی پڑھتا ہے الحمد اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائیو نشریات کے دوران ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر کا سامان چوری - ایکسپریس اردولائیو نشریات کے دوران ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر کا سامان چوری - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست پر قطری امیر کی سعودی جھنڈے کے ساتھ ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوقطری امیر شیخ تمیم بن حماد نے مسکراتے ہوئے سعودیہ عرب کے جھنڈےکو لہرایا اور گلے میں پہن لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »