میٹریس کمپنی کو نوکری کے لیے ’سونے والوں‘ کی تلاش - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منتخب کیے گئے امیدوار اپنی نیند کا تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کریں گے مزید پڑھیے: expressnews

امریکا کی ایک میٹریس کمپنی پیشہ ورانہ طور پر سونے والوں کو تلاش کر رہی ہے جن کو سونے اور اپنے تجربے کو سوشل میڈیا پر بتانے کے لیے پیسے ادا کیے جائیں گے۔

نیویارک کی مقامی کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ وہ نوکری کے لیےایسے افراد کوڈھونڈ رہی ہے جو اس کے اسٹورز پر غیر متوقع ماحول میں ان کے بنائے ہوئے گدوں پر سونے کے خواہاں ہوں۔کمپنی کے مطابق امیدواروں کو غیر معمولی نیند کی صلاحیت کا متحمل ہونا چاہیئے، وہ جتنا دل چاہے سو سکیں اور کسی بھی ماحول میں سو سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please send me email I can apply

Ham se contact kren

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں عوام پر بجلی بم گرادیا گیا؛ قیمتوں میں 264 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوسری لنکا میں عوام پر بجلی بم گرادیا گیا؛ قیمتوں میں 264 فیصد اضافہ مزید پڑھیں: ExpressNews Ya sb 6000 na denay Ka nateja hai دہشت گرد حکومت.... جابرانہ اقدامات ہم ان سے سیکھ رہے تھے اچانک انہوں نے ہماری حکومتوں سے سیکھ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کے لیے اسٹیلتھ موڈ متعارف کرانے جارہا ہے - ایکسپریس اردوصارفین اپنے منتخب شدہ لوگوں کے سامنے ہی آن لائن ظاہر ہوں گے مزید پڑھیے: expressnews شمالی وزیرستان میں مکمل طور پر تمام نیٹ ورک بند ہے یوفون بھی جاز بھی زونگ بھی اور پی ٹی سی ایل ، ڈی ایس ایل بھی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوسونے کی قیمت 14 ڈالر کے اضافے سے 1791 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کا آئی فون کی بیٹری کے لیے نیا فیچر متعارف - ایکسپریس اردوبیٹری کے لیے متعارف کرایا گیا نیا اشاریہ آئی فون 12 اور 13 ماڈلز کے ساتھ آئی فون X اور XS پر بھی دستیاب ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میچ کے باعث فٹبالر نے اپنی شادی کی تقریب میں بھائی کو بھیج دیا - ایکسپریس اردومیچ کے باعث فٹبالر نے اپنی شادی کی تقریب میں بھائی کو بھیج دیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »