میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں بد انتظامی کا خدشہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں بد انتظامی کا خدشہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات قریب ہیں، تاہم پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز میں چئیرمین، کنٹرولر اور سیکریٹری سمیت اہم عہدے خالی ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبہ پنجاب کے 9 میں سے 7 تعلیمی بورڈز میں اس وقت 11 اہم عہدے عرصہ دراز سے خالی پڑے ہیں، لاہور بورڈ میں کنٹرولر کی سیٹ خالی ہے، جب کہ سیکریٹری کی سیٹ پر اضافی چارج سے کام چلایا جا رہا ہے۔ ملتان بورڈ میں چیئرمین، سیکریٹری اور کنٹرولر کے عہدے خالی پڑے ہوئے ہیں، گوجرانوالا بورڈ میں سیکریٹری کا عہدہ خالی ہے، ڈیرہ غازی خان بورڈ میں کنٹرولر امتحانات کا عہدہ خالی پڑا ہوا ہے۔

بہاولپور بورڈ میں سیکریٹری اور کنٹرولر کے عہدے خالی پڑے ہیں، فیصل آباد بورڈ میں کنٹرولر امتحانات اور راولپنڈی بورڈ میں سیکریٹری کا عہدہ خالی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

strongPMimrankhan

Cancel exams or take only objective base 1 hour exam. Due to warm weather Students are not able to sit long duration examination periods.Timing and papers should be short.

Cancel krwayn

bachou ky future ka sawal hy....paper cancel ni hony chyie kisi bi surat m......good decision....ab tu roll no slip bi. agayi hain

cancelapboardexams2021

Plz cancel exams

hum ne 8/9 saal exams diye hain kabhi nahi kaha ke exams cancel karo aur pichle saal bhi apne kie the hum ne nai kaha tha ab hamari tyari nai hai to exams kyu cancel nai karte

Ya fake news hh ya real

cancelboardexams2021

Ab ham kiya karen College hamara Dikhny main University jaisa hai Teacher 1 bi nhi 1 government band baja rhi hai Uper se Hamary pas Teacher bhi nhi Corruption ho rahi hai Tamam teachers seat khali hai

Not only Chairman In Our College 2 Chapraasi 1 principal Teacher Staff (0) Ham بکریوں ki tarah jaaty hain Or Ground main beth kar aa jaty hain Place (پنجاب) Gujrat, Kotla Degree College Boys Tayari گھنٹہ hai Without Teachers Qamyab hungy

Please cancel the exam

Listen sir from 8 years I am giving exams we didn't say to cancel if we are saying to cancel exams there is some reason behind it. Last year in 2020 we were prepared but they cancel it. And this year we didn't went to college no test preparation and they want to take exams

yeh to hoga

cancelboardexams2021

Cancel all the board Exams of 2021.Have Mercy on us

Shafqat_Mahmood plz sir Cancel exams Bhtt depression ha 😪😪cancelboardexams

Bhai ye kitne baje wali news mn tha Zara bataen

cancelboardexams2021 cancelapboardexams CancelExamsSaveLives

Kuch media ne sath deya hai hamara baki famous one to buyers hai !

Sabse bare chamchi toh tum log khud ko Shafqat_Mahmood SaeedGhani1 aur DrMuradPTI ke bachoo ne Kitne protest keye tum logo mai himmat the key apne 2number channel par dikhao !!!

Promote 9th and 11th Atleast

CancelB24989342

Amna65328677 CancelExamsSaveStudents ShahramKTarakai Shafqat_Mahmood DrMuradPTI SaeedGhani1 FarooqTariq3 Mnasirbuttt MnMuqeet

Amna65328677 CancelExamsSaveStudents ShahramKTarakai Shafqat_Mahmood DrMuradPTI SaeedGhani1 FarooqTariq3 MJibranNasir ZakaWaqar NabeelNSKB WajihaQmr

We are not prepared for exams 😪

Daer aur pr durust aye

Apna qasur bachon py q utar rhy hein. We are too depressed 😓. Itna pressure hai ky yd kro to bhul Jata hai . We are not prepared. cancelboardexams2021

Shafqat_Mahmood Exams to Cancel Karne pare gai

yahi to ham keh rahe hen bewakoof media tumhe abhi hosh aya he ?

cancelboardexams2021

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا پہلا اور آخری مقصد پاکستان اور عوام کی خدمتچیئرمین نیبچیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب )جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بڑے لوگوں کی خدمت کیلئے نہیں، عوام کیلئے وجود میں آیا، ایک بات ہر ذی شعور آدمی کو یہ بات MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan چاچا چُوم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ اشرفیہ نے ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیوز کے حوالے سے فتوی جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )جامعہ اشرفیہ نے مشہور ایپلیکشن ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیوز کے استعمال کو حرام قرار دیدیا ہے۔ سما نیوز کے مطابق  جامعہ اشرفیہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی اور سرفراز احمد کے درمیان گرما گرمی، ویڈیو وائرلشاہین آفریدی اور سرفراز احمد کے درمیان گرما گرمی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu جب کمینے عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں کتنے کم ظرف ہیں غبآرے یہ چند پھونکوں سے پھول جاتے ہیں ARYNEWSOFFICIAL شاہین کو بھی موقع دیا جائے یہ کسی کا گھر بلکل بھی نہیں ھے.. ؟؟؟؟؟؟ 🙄🧐🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین 90 فیصد سے زیادہ مؤثر - ایکسپریس اردونووا ویکس کمپنی کی یہ ویکسین، کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ہے جن میں بی 1.1.7 شامل ہے حسبِ معمول سب بکواس۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: سندھ حکومت کے دعوے اور 13سالہ کارکردگیسندھ بجٹ پيش کرتے ہوئے وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا کہ بہت اچھی کارکردگی دکھا چکے ہيں۔ سندھ حکومت کی 13 سال کی کارکردگی پر ايک نظر ڈالیے، اس رپورٹ میں۔ SamaaTV kya keh skhte ab .... 🤣🤣 🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہہ نواب ثناءاللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کی جانب سے ہم خیال قبائلی عمائدین اور سیاسی رفقا کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا تو اکثریت نے پی پی میں شمولیت کی رائے دی۔ Oh - these two great bastards مطلب اگلی واری بلاول خسرے دی A general proving more of politician than following ethical and corruption free political standards.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »