شاہین آفریدی اور سرفراز احمد کے درمیان گرما گرمی، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین آفریدی اور سرفراز احمد کے درمیان گرما گرمی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ابوظبی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے دوران شاہین آفریدی اور سرفراز احمد کے درمیان گرما گرمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی اننگز میں کپتان سرفراز احمد اور شاہین آفریدی آپس میں الجھ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین آفریدی نے پہلے سرفراز احمد کو باؤنسر مارا پھر دونوں کھلاڑیوں نے ایک دورے پر جملے بھی کسے۔When you know Sarfaraz is no longer the skipper of Pakistan! 😭😂

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL شاہین آفریدی بابر اعظم کو آؤٹ کر کے اُس کے پاؤں پڑ جاتا ہے کیونکہ بابر کپتان ہے... سرفراز کو باؤنسر کے بدتمیزی کرتا ہے کیونکہ سرفراز قومی ٹیم سے باہر ہے... کسی شاعر نے کیا خُوب کہا تھا کہ جن پتھروں کو ہم نے عطا کی تھیں دھڑکنیں اُن کو زباں ملی تو ہمیں پر برس پڑے✨💕

؟؟؟؟؟؟ 🙄🧐🤭

ARYNEWSOFFICIAL شاہین کو بھی موقع دیا جائے یہ کسی کا گھر بلکل بھی نہیں ھے..

جب کمینے عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں کتنے کم ظرف ہیں غبآرے یہ چند پھونکوں سے پھول جاتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجر نالہ، اورنگی نالہ متاثرین نے شاہین کمپلیکس پر دھرنا دیدیاسپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر گجر نالہ اور اورنگی نالہ متاثرین کے احتجاج کے باعث شاہین کمپلیکس سے پی آئی ڈی سی جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچے کو تھامے خاتون کا حیران کن کیچ، ویڈیو وائرلبچے کو تھامے خاتون کا حیران کن کیچ، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہا کے نخرے دیکھ کر دلہن طیش میں آ گئی ، ویڈیو وائرلممبئی: (ویب ڈیسک) شادی پر اکثر رسم و رواج کی ادائیگی کے دوران دلہا دلہن ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن بھارت سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دلہا کی ہچکچاہٹ کہیں یا نخرے جسے دیکھ کر اس کی دلہن طیش میں آ گئی۔ چنگا ہے۔۔ aes munday di khair nai 🤣🤣🤣🤣🤣 ضرور کزن ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سسرال جاتی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی ملزمان نے ویڈیو بناکر وائرل کردینارووال (ویب ڈیسک)شکر گڑھ   میں میکے سے سسرال جانے والی شادی شدہ خاتون کو تین ملزمان نے اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ ملزمان نے Officers of the town should be hangout with the culprits
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

3 اوباشوں کا خاتون پرتشدد۔۔زیادتی کے بعد ویڈیو بناکر وائرل کردی(24نیوز)شکر گڑھ میں شادی شدہ خاتون کو 3 اوباشوں نے اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ ملزموں نے واقعے کی ویڈیو بھی بناکر وائرل کردی۔ اللہ معاف نہیں کرے گا ہمیں بھی۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: ریڈ زون میں اہلکار کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی: ریڈ زون میں اہلکار کی رشوت لینے کی ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu Karachi یہ پورے پاکستان کی کہانی ہے Should be punished Kindly take a step for 70,000 overseas Pakistani who are stuck in Pakistan due to travel ban from Kingdom of Saudi Arabia. We are request to KSA authorities for flights resumption for Pakistani workers.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »