میلبرن میں شین وارن کی یادگار پر مداح پھول، سگریٹ اور بیئر کین چھوڑ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز شین وارن تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے

دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کے انتقال پر دنیا بھر میں کرکٹ شائقین سوگوار ہیں۔

اور ان کے ترجمان کا کہناتھا کہ شین وارن کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا، میڈیکل ٹیم نے انہیں بچانے کی پوری کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ شین وارن کے انتقال پر دنیا بھر میں کرکٹ شائقین سوگوار ہیں اور میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے باہر نصب شین وارن کے مجسمے پر مداحوں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کرکٹ مداحوں نے ان کے مسجمے پر پھول اور بالز رکھیں۔ اس کے علاوہ مداح وہاں بیئر کین اور سگریٹس کے پیکٹس بھی چھوڑ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kaash ya muslim hota

تباه دے

Bari jahil qoam hy...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ تنازعات جن میں شین وارن اپنی زندگی میں گھرے رہےدنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں چل بسے جبکہ ان کے انتقال کی خبر نے ساتھی کرکٹرز اور شائقین کرکٹ کو سوگوار کردیا ہے Big breaking news ShaneWarnePasedAway Reason of death? where & Why? Subscribe for more news around the world
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 1994 میں میچ کھیلا تھاشین وارن نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 1994 میں میچ کھیلا تھا ShaneWarne FormerAustralianCricketer RawalpindiStadium TestMatch 1994Year CricketAus TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شاندار الفاظ میں 'شین وارن ' کو خراج عقیدتوزیراعظم کا شاندار الفاظ میں ‘شین وارن ‘ کو خراج عقیدت arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھامیڈیا رپورٹ کے مطابق پر تعیش زندگی گزارنے والے 50 ملین ڈالر کے مالک تھے ، وہ اپنی لگژری لائف کو خوب انجوائے کرتے تھے ، ان کے پاس زندگی کی ہر آسائش موجود تھی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن نے اپنے آخری ٹوئٹ میں کیا کہا تھا؟آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنے آخری ٹوئٹ میں کیا کہا تھا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ لورزکو ایک دن میں دوسرا بڑا صدمہ عظیم باﺅلر شین وارن انتقال کرگئےکرکٹ لورز کو ایک دن میں دوسرا بڑا صدمہ سہنہ پڑ گیا،دنیائے کرکٹر کے عظیم باﺅلر شین وارن انتقال کر گئے۔ Ooh so sad unbelievable 😢😢😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »