میلانیا ٹرمپ کی اسمارٹنس کا راز کیا ہے ؟ امریکی میڈیا نے ا صل بات بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کی خاتون اول، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اپنی فٹنس سے

متعلق کافی مشہور ہیں اور ان کی فٹنس کا راز ہر کوئی جاننا چاہتا ہے جو کہ بہت آسان بھی ہے۔امریکی ویب سائٹ ’ انسائیڈر ‘ کے مطابق 49 سالہ میلانیا ٹرمپ کی فٹنس کا راز روزانہ 7 پھل کھانا ہے، میلانیا اپنی ڈا ئٹ میں پھلوں کو بہت اہمیت دیتی ہیں اور اپنی غذا میں روزانہ 7 پھل شامل کرتی ہیں اور ان کی غذا کا زیادہ تر حصہ پھلوں پر ہی مشتمل ہوتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت پر لیکن پیچھے سے امریکی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا کتنا پیسہ ڈوب گیا ؟ حیران کن خبر آ...

خاتون اول ہونےکی حیثیت سے بے حد مصروف روٹین کے باوجود میلانیا خود کو بہت وقت دیتی ہیں، وہ اس بات کو اہمیت دیتی ہیں کہ غذا کے ساتھ ساتھ ورزش بھی لازمی جاری رکھنی چاہیئے جس میں انہیں ’ پائلیٹس ‘ کرنا اور ٹینس کھیلنا بہت پسند ہے، ورزش میں مارننگ واک کو بھی بہت اہمیت دیتی ہیں ، میلانیا دن کا آغاز ہری سبزیوں یعنی پالک، گاجر ، بلو بیریز سے بنی اسموتھی سے کرتی ہیں اور یہی ان کا ناشتہ بھی ہوتا ہے۔

میلانیا ٹرمپ کا خود کی فٹنس سے متعلق کہنا ہے کہ ’ یہ ڈائیٹنگ نہیں ہے، میں صحت مند غذا لینا پسند کرتی ہوں، اگر مجھے کوئی اسنیک کھانے کو دل کرے تو میں کوئی پھل یا چاکلیٹ کھانا پسند کرتی ہوں کیوں کہ میرے خیال میں ہمارے جسم کو میٹھے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔‘میلانیا کے مطابق لوگوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے کوئی فیس سرجری کروائی ہے، اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ میں نے کوئی سرجری نہیں کروائی، میرے چہرے کی نکھری رنگت قدرتی ہے کیوں کہ میں اپنی فٹنس کا خاص خیال رکھتی...

ماہرین غذائیت کے مطابق روٹی، چاول، مرغن غذاﺅں کے بجائے پھلوں کو زیادہ مقدار میں غذا کا حصہ بنانے سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں جن میں سر فہرست وزن کا گرنا اور مجموعی صحت، جلد، بال اور ناخنوں کی بہتر نشونما شامل ہے۔غذا میں مختلف پھلوں کے زیادہ استعمال سے بے شمار وٹامنز، منرلز، فائبر اور غذائیت ملتی ہے جیسے وٹامن سی، ای، پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک، فاسفورس، فولک ایسڈ وغیرہ، اس کے علاوہ پھلوں میں اینٹی آکسیڈنٹ جز پائے جانے کے سبب انسان مختلف بیماریوں سے محفوظ رہتا...

پھلوں میں معدنیات اور پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جبکہ ان میں کیلوریز کم پائی جاتی ہیں، پھلوں کے استعمال سے تا دیر بھوک بھی محسوس نہیں ہوتی، اگر کوئی کلو کے حساب سے وزن کم کرنے کا خواہشمند ہو تو وہ ’ فروٹ ڈائیٹ ‘ کے ذریعے اپنا ٹارگٹ بغیر کمزور ہوئے حاصل کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی: شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی دورہ بھارت میں پاکستان کی تعریف - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں جن میں ترقی ہو رہی ہے، امریکی صدر اے کوئی خوشی دی گل نئی یہ کھسیانی بلی کھمبھا نوچے کی پا لیسی ہے امریکا پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا kyon k pakistan ne in sab beghairton ko charon taraf se ghaira hua hai...
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »