میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہر تفصیلات جانئے: DailyJang

گھوٹکی میں صحافیوں نے نیشنل پریس کلب اوباڑو پر جنگ اور جیو نیوز کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاجی مظاہرہ جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری ساجد ڈہر اور نیشنل پریس کلب اوباڑو کے صدر ملک اسلم کی سربراہی میں کیا گیا۔ مظاہرے کے دوران شرکا سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ میر صحافت کی گرفتاری میڈیا کی آزادی سلب کرنے کے مترادف ہے۔نیشنل پریس کلب اوباڑو کے اراکین اور مظاہرین نے اس موقع پر مطالبہ کیا کہ میر شکیل الرحمٰن کو فوری رہا کیا جائے۔

جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری ساجد ڈہر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرِ صحافت کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے۔نیشنل پریس کلب اوباڑو کے صدر ملک اسلم نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایڈیٹر انچیف جنگ جیو میر شکیل الرحمٰن کو فوری رہا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ عوام کی نہیں بکاؤ مولوی کی آواز ہے کچھ شرم کر دین فروش ملا۔

Jhoat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ہدف عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا اور ان کی زندگیوں کو آسان بنانا ہے:عبدالحفیظ شیخحکومت کا ہدف عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا اور ان کی زندگیوں کو آسان بنانا ہے:عبدالحفیظ شیخ Read News a_hafeezshaikh PTIofficial FinanceMinister ImranKhanPTI a_hafeezshaikh PTIofficial ImranKhanPTI Please make law to register every business even if its a small stall a_hafeezshaikh PTIofficial ImranKhanPTI حکومت کا مقصد عوام کو تنگ کرنا اوازار کرنا اور انُکی زندگی حرامُ کرنا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے عید قید تنہائی میں گزاری: مشال ملکمشال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد ظلم و ستم اور جبر کے باوجود بھی جاری ہے، مودی حکومت مسلم دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ تو ڈی ایچ اے میں کھلی گھوم رہی ہیں نا ویسے ہی ب**** کرنے میڈیا پر آ جاتی ہوں ImranKhanPTI کوئی بات نہیں پاکستان پہلے اپنی معیشت مضبوط کرے گا تب تک جو مزید کشمیری خواتین عزتیں گنوا چکی ہوں گی اور جوان بے سروسامانی کی حالت میں شہید کئے جاچکے ہوں گے سب کا انتقام لیا جائے گا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جنگیں معیشت نہیں بلکہ جزبہء ایمانی اور غیرت سے لڑی جاتی ہیں اللہ اکبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ‘ کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے سائنسدانوں کو عجیب مشکل کا سامناکورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں مصروف برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کو عجیب مشکل کا سامنا ہے اور وہ ہے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے کمی آنا۔درحقیقت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کو چھوڑ کر ایئر بس فرانس روانہطیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے کے لیے آنے والی 11 رکنی ٹیم کو کراچی چھوڑ کر ایئر بس اے 330 واپس فرانس روانہ ہو گئی۔ .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریان ایئر کو 2019-20 ءکے دوران 1 ارب یورو منافعبرطانیہ کی سستی ایئرلائن ریان ایئر نے کہا ہے کہ اسے کاروباری سال 2019-20 ءکے دوران 1 ارب یورو(1.07 ارب ڈالر) خالص منافع ہوا جس کی وجہ مسافروں کی تعداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »