طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کو چھوڑ کر ایئر بس فرانس روانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کو چھوڑ کر ایئر بس فرانس روانہ تفصيلات جانئے: DailyJang

ایئر بس کمپنی کے 11 ٹیکنیکل ماہرین خصوصی پرواز نمبر اے ای بی 1889 کے ذریعے آج صبح کراچی پہنچے ہیں۔

کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج صبح کراچی پہنچ گئی ہے۔ کراچی میں فرانس کے قونصل خانے کے حکام اور سول ایوی ایشن افسران نے ایئرپورٹ پر ٹیکنیکل ٹیم کا استقبال کیا تھا جبکہ ٹیم کو کراچی ایئر پورٹ پر واقع نجی ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیکنیکل ماہرین 22 مئی کو کراچی میں پرواز پی کے 8303 کی تباہی کی وجوہات کا کھوج لگائیں گے، ایئربس ماہرین طیارہ حادثے کی پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم سے مشاورت کریں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایئر بس کی ٹیکنیکل ٹیم کے ارکان کراچی ایئر پورٹ کے رن وے 25 ایل کا معائنہ کریں گے، ٹیم کے ارکان پاکستانی تحقیقاتی حکام کے ہمراہ جائے حادثہ کا بھی دورہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گیطیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گی Karachi PlaneCrashed AirBus Investigation Team pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گیکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے طیارہ حادثے سے متعلق تحقیقات کے لیے فرانسیسی ماہرین کی 11رکنی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL سائینس اینڈ ٹیکنالوجی جھک مار رہی ہے ۔۔۔۔ یا چاند کے معاملے پر فتنہ برپا کرنا۔۔۔ fawadchaudhry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے ایئر بس ٹیم پہنچ گئیکراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئربس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر کی 11 رکنی ٹیم آج صبح کراچی پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ Deshbhakti per Awaaz uthaen یہ سراسر نہ انسافی ہے اس موزو پر عدالت میں بات ہونا چاہیئے 17 گنٹے ڈیوٹی کوئی معمولی بات نہیں ہے پی ائی اے والوں سن لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا و طیارہ حادثے سے عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں، فوادجہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ خوشی کی بات یہ ہے کہ پورے ملک میں عید اکٹھی ہوئی، مذہبی تہوار اتحاد کا باعث ہوناچاہیے۔ آپ سیاست دان اور میڈیا مل کر عوام کو بے وقوف بنا سکتے ہیں امام مہندی اور الله والے کو بےوقوف بنانا مشکل ہے اگر ہمارا بےوقوف بننے کا دل نہیں... بڑی خبر ہے کراچی سے تباہ جہاز اور اسکے پسنجر سب غائب ہوگئے تھے صبح عید نماز کے بعد سے.. Emaam_mandi 👆 کام ہے ہمارے کچھ تحفظات پورے ہیں بالکل اللہ والے بندوں کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا نہ اس جعلی وباء سے اور نہ اپنی گندی سیاست سے- مشرکین اور دو نمبر لوگ جو لوگوں کے ساتھ زیادتیاں کر کے آگے آئے ہیں وہ لوگ فتنے کا شکار ہوتے ہیں- باقیوں کو اللہ سنبھال لیتا ہے- الحمدللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »