میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے تفصیلات جانئے: DailyJang

ایڈیٹر انچیف جنگ اور جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہرو ں میں احتجاج کیا گیا۔

پشاور میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جنگ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے باہر کیا گیا۔ مظاہرے میں سینیئر صحافیوں اور میڈیا ورکرز نے شرکت کی۔کوئٹہ میں جنگ بلڈنگ کے باہر جنگ اور جیو کے ورکرز نے مظاہرہ کیا، مقررین کا خطاب میں کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر قدغن لگانے کی کوشش ہے۔

نواب شاہ میں مارکیٹ روڈ پر احتجاج کیا گیا۔ شرکاء نےمیر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمت کی اور ان کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shaid Mars py ho rhy 🇵🇰 Mei to kahin nh huy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ میاں میر دربارؒ پر حاضری دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیمو موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے وفد کے ہمراہ میاں میر دربارؒ پر حاضری دی۔ That's nice that's the real big Uuuuúuuuuu turn. یہ تو وہابی نہیں تھا؟ جو درباروں کو نہیں مانتے۔۔۔۔۔ غم اقتدار تیرا شکریہ میں کہاں کہاں تک گِرگیا 😂 منافق کی اولاد مزار کو ماننے والا سیاست کر رہا یے پر اس کو یہ نہیں پتہ فیضان اولیاء جاری رہے گا ان شا ء اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جو لیڈرمنہ پر ہاتھ پھیر کر کہے کہ میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں اس طرح ۔۔سینئر صحافی حامد میر نے نام لیے بغیر وزیراعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا”جو لیڈرمنہ پر ہاتھ پھیر کر کہے کہ میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں ، اس طرح ۔۔“سینئر صحافی حامد میر نے نام لیے بغیر وزیراعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا Bonkh lafafe
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2014 دھرنے میں کارکنوں کی ہلاکت : شاہ محمود قریشی کی نواز شریف کےخلاف درج مقدمہ کے اخراج کی مخالفت فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن2014 دھرنے میں کارکنوں کی ہلاکت پر شاہ محمود قریشی نے نواز شریف کے خلاف درج مقدمہ کے اخراج کی مخالفت کر دی،نواز شریف کے خلاف Ganjey ko phansi do
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھارت کے سینئرسفارتکارکی دفترخارجہ طلبی بھارت کی قابض افواج کی جانب سے سیزفائرکی خلاف ورزی پراحتجاجپاکستان میں بھارت کے سینئرسفارتکارکی دفترخارجہ طلبی، بھارت کی قابض افواج کی جانب سے سیزفائرکی خلاف ورزی پراحتجاج ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official Ceasefire India Violations LOC IIOJK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں بھارت کے سینئیرسفارت کارکو دفترخارجہ طلب کرکے کنٹرول لائن پرایک روزقبل بھارت کی قابض افواج کی جانب سے سیزفائرکی خلاف ورزی پراحتجاج ریکارڈکرایاگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس: گرجا گھر میں چاقو سے حملہ، خاتون سمیت تین افراد ہلاک - BBC News اردوفرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے شہر نیس میں چاقو کے ذریعے ہونے والے ایک حملے میں اب تک کم از کم تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ جب امت کے حکمران اور حکومتیں خاموش بیٹھ کر یا زیادہ سے زیادہ مزمت پر کام چلاتے ہیں تو جوان ایسے ہی کریں گے اور نبی کریم سے اپنی وفاداری کرتے رہیں گے ۔۔ اللہ عزوجل ہمارے اس بھائی کو صبر اور اجر عطا فرمائے لو جی نیا ڈرامہ، اب اپنے توہین والے جرم پر اس انداز میں پردہ ڈالے گا یہ سیاست ہم بہت عرصے سے اپنے ملک میں دیکھ رہے اس لیے میکرون کی یہ سازش ناکام ہو گی Boycottfrenchproducts من گھڑت ڈرامہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »