میر شکیل الرحمن کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل ڈی اے نے ملزم میر شکیل کو پلاٹ الاٹ کرتے ہوئے 2 سڑکیں بھی شامل کردیں، نیب

لاہور ہائیکورٹ میں جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ میر شکیل کی طرف سے بیرسٹر اعتزاز احسن عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ میر شکیل بوڑھا اور بیمار ہے، ضمانت پر رہا کیا جائے، وہ کہیں بھاگنے نہیں لگا، ملزم سے زر ضمانت یا شیورٹی لے لی جائے۔

نیب پراسکیوٹر سید فیصل رضا بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم میر شکیل کو 26 سوال دیئے گئے، لیکن اس نے نیب کے تمام سوالات کے جواب دینے سے انکار کیا، کیس کی تمام کارروائی چیئرمین نیب کے علم میں ہے اور انکی ہدایات پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ملزم میر شکیل نے شریک ملزم میاں نواز شریف کی ملی بھگت سے غیر قانونی طور پر پلاٹوں پر چھوٹ حاصل کی، میر شکیل کو پالیسی کیخلاف پورا بلاک الاٹ کیا گیا، ایل ڈی اے نے ملزم کو پلاٹ الاٹ کرتے ہوئے 2 سڑکیں بھی شامل کر دیں، تاریخ میں ایل ڈی اے، سی ڈی اے، ڈی ایچ اے کسی...

میر شکیل ڈی ایل ڈی سے ملا اور خواہش کا اظہار کیا کہ اسے ایک ہی بلاک میں 54 کنال زمین پر ایگزمپشن دی جائے، اس وقت کے وزیر اعلی نواز شریف نے ملزم کی درخواست پر ایگزمپشن پر منظوری دی اور سمری منظور کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ملزم میر شکیل کو خصوصی رعایت دی جائے۔ جسٹس سردار احمد نعیم نے پوچھا کہ کیا پالیسی میں ایسا ہے کہ سڑک بھی ایگزمپشن میں شامل کر دیا جائے؟۔ نیب پراسکیوٹر نے جواب دیا کہ کسی بھی ہائوسنگ سوسائٹی میں ایسا نہیں ہوتا، سڑک ہمیشہ سڑک ہی رہتی ہے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ 2 سڑکیں پر لگا کر دبئی تو نہیں چلی جائیں گی، ایل ڈی اے بعد میں ایکوائر کر سکتا ہے، وارنٹ گرفتاری پہلے جاری کر دیا اور انکوائری بعد میں کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

40 sal saza do

بہت زبردست فیصلہ

Good

👌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کےالیکٹرک کو بلاتعطل گیس فراہمی کیلئے ادائیگی ضروری قرارکےالیکٹرک کو بلاتعطل گیس فراہمی کیلئے ادائیگی ضروری قرار arustoo کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے وزیر اعظم کے بیان پر بھارتی ردّعمل مسترد کردیا - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے دوران کشمیریوں کے بنیادی حقوق سلب کرنا مودی سرکار کے اخلاقی دیوالیہ پن کی مثال ہے، ترجمان دفتر خارجہ مزید تفصیلات کے لئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت بجلی و گیس کے بلز کی معافی کا اعلان کرے، سراج الحق - ایکسپریس اردوحکومت روزانہ امدادی پیکیج کے اعلانات کرتی ہے مگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا، امیر جماعت اسلامی کیوں کہ کہ سراج الحق نے اپنی جیب سے جی پیسے دینے ہیں واہ مولانا صاحب کیا بات کی ہے۔ مگر ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ غریب کے نام پر ووٹ لینے والے اب امیر ہو گئے اور بہت بلندیوں پر پہنچ گئے کہ اب ان کو غریب نظر نہیں آتے۔ sirf unki jin ki mahwar amdani na hone ke baraber ho...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی، 45 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 1163، سندھ 864، خیبر پختونخوا 372، بلوچستان 185، اسلام آباد 78، آزاد کشمیر 12 اور گلگت بلتستان میں 206 مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں اب 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا Where is the notification ? بچاری غریب عوام کہاں جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے ڈائریکٹ چیک ڈپازٹ کی سہولت - ایکسپریس اردودونوں اکاؤنٹس آن لائن ہونے کی صورت میں رقم اسی وقت آن لائن منتقل ہوسکے گی موبائل بینکنگ سادہ اور QR عام دوکانداروں اور لوگوں تک پہنچائیں۔ تاکہ کاغذی نوٹوںکےلین دین سے اجتناب کیا جاسکے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »