حکومت بجلی و گیس کے بلز کی معافی کا اعلان کرے، سراج الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت روزانہ امدادی پیکیج کے اعلانات کرتی ہے مگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے حکومت سے بجلی و گیس کے بلز معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔

سینیٹرسراج الحق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر بجلی و گیس کے بلوں کی معافی کا اعلان کرے، حکومت روزانہ امدادی پیکیج کے اعلانات کرتی ہے مگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا، دیہاڑی دار مزدوروں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے۔ سینیٹرسراج الحق کا کہنا تھا کہ کہ کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ،حکومت بچائو کیلئے سرعت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹے اور چینی سمیت اشیائے خور ونوش کی دستیابی کو یقینی بنائے۔

سینیٹرسراج الحق نے مزید کہا کہ حکومت ٹائیگرز کیلئے خطیر رقم خرچ کرکے چار لاکھ شرٹس بنوار ہی ہے، یہی رقم ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی حفاظت کیلئے خرچ کی جاسکتی تھی، ڈاکٹرز اور عملے کو معیاری پرسنل پروٹیکشن ایکوپمنٹس دیئے جائیں، ڈاکٹرز کے مشورے سے ایک نیا کوڈ آف کنڈیکٹ بنانے کی ضرورت ہے، کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور عملہ کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir agr MSR ko jail se raha kr dya jai tu bills maaf ho jai gay?

sirf unki jin ki mahwar amdani na hone ke baraber ho...

کیوں کہ کہ سراج الحق نے اپنی جیب سے جی پیسے دینے ہیں

واہ مولانا صاحب کیا بات کی ہے۔ مگر ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ غریب کے نام پر ووٹ لینے والے اب امیر ہو گئے اور بہت بلندیوں پر پہنچ گئے کہ اب ان کو غریب نظر نہیں آتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت کے اقدامات قابلِ تعریف ہیں: پاک سرزمین پارٹی‎ریاض (وقار نسیم وامق) پاک سرزمین پارٹی ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان کو تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگیسعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کرونا کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے تین ماہ کی تنخواہیں قومی خزانے سے دینے کا اعلان کیا ہے COVID19Pandemic SamaaTV Excellent work Ajmion k liye bhi ? اب بھی وقت ہے سعودیہ اپنی زمین سے نائٹ کلب اور فحاشی کے اڈے بند کردے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »