میری ٹائم ایجنسی نے سمندر میں پھنسے 14 ماہی گیروں کو بچالیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری ٹائم ایجنسی نے سمندر میں پھنسے 14 ماہی گیروں کو بچالیا -

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سمندر میں پھنسے 14 ماہی گیروں کی زندگیاں بچالیں۔

ترجمان پی ایم ایس کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بوٹ معمول کے گشت پر سمندر میں موجود تھی۔ پی ایم ایس اے کی بوٹ کو ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ ال نور نامی ماہی گیر کشتی جو کہ گوادر سے مچھلی کے شکار کے لیے نکلی تھی اس وقت کھلے سمندر میں مشینری خراب ہو جانے کی وجہ سے بے یار و مددگار کھڑی ہے۔

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی بوٹ مدد کے لیے فوری روانہ ہوئی اور موقع پر جاکر مصیبت زدہ عملے کو کھانا اور طبی امداد فراہم کی۔ بعد ازاں کشتی کو کھینچ کر مزید معاونت کے لیے گوادر بندرگاہ پہنچا دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Welldone

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں مچھلیوں کی7 اقسام خطرے سے دوچار،محکمہ ماہی پروریڈائریکٹرجنرل فشریز کے مطابق درياؤں ميں سيوريج کا پانی اور ماحولياتی آلودگی مچھلیوں کے اقسام کو لاحق خطرات کی بڑی وجہ ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغی ہلاک - ایکسپریس اردوعرب فوج اتحاد نے حوثی باغیوں کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن شروع کر رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان ڈالر اسمگل ہونے سے پاکستان میں قدر میں اضافہ ہوا; وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ د بئی اور برطانیہ میں بھی بہت مہنگائی ہوئی ہے، ملک میں گندم، مکئی سمیت دیگر اجناس کی غیرمعمولی پیداوار ہوئی ہے جبکہ fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan گندم چینی سیمنٹ کی اسمگلنگ کے ساتھ ساتھ اب ڈالر بھی اسمگل ہونا شروع ہوگٸے حکومت کیا کررہی ھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاکشام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »