میرے دور اقتدر میں طاقت جنرل باجوہ کے پاس تھی، عمران خان کا انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساڑھے 3 سال دباؤ ڈالا گیا کہ چوروں کو این آر او دو، بد قسمتی سے جنرل باجوہ نے انہیں این آر او دے دیا۔ تفصیلات جانیے:

ویڈیو لنک سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ سابق آرمی چیف نے جو باتیں کیں اس پر حیران ہوں، جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کو عمران خان سے بچانا ہے۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ساڑھے 3 سال دباؤ ڈالا گیا کہ چوروں کو این آر او دو، بد قسمتی سے جنرل باجوہ نے انہیں این آر او دے دیا۔ عمران خان نے کہا کہ عدلیہ کو قوم کا خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، ساری امیدیں عدلیہ سے لگی ہیں، ماضی میں نظریہ ضرورت کے تحت بدقسمتی سے عدلیہ طاقتور کے ساتھ کھڑی ہوئی۔ عمران خان نے کہا کہ انہوں نے ڈنڈوں کے ذریعے چیف جسٹس کو بھگایا، انہوں نے جسٹس سجاد علی کو اپنی چوری بچانے کے لیے ہٹایا، یہ پاکستان کی عدلیہ کو بلیک میل کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Evil genius or confused personality

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے: عمران خانسابق آرمی چیف کا فیورٹ شہباز شریف تھا، شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ انھوں نے پہلے ہی کر لیا تھا: چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں: بعد میں اسے گدھا پسند آ گیا درجہ چہارم کا لیڈر 😂😂😂 bhonk niazi bhonk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جس ٹولے نے عمران خان کو مسلط کیا انہوں نے تسلیم کر لیا کہ ان سے غلطی ہوئی، رانا ثنامسلم لیگ ن جنرل باجوہ کے ساتھ کسی سمجھوتے میں شامل نہیں تھی، حکومت میں شامل کسی شخص نے کبھی نہیں کہا کہ ہمیں 28 نومبر کے بعد حکومت ملی، رانا ثنا رانا آن فائر مفت میں خان کو بدنام کروا رہے ہو کہ خان کو فوج کوئی لایا تھا جان بوجھ کر عالمی سطح ہر بتا رہے ہو کہ کوئی اور وزیر اعظم لاتا ہے۔اگر کوئی ہی خان کو لے کر آیا تھا تو وہ تو اب اسکے خلاف ہے تو اب کروا لو الیکشن۔لگ پتہ جائے گا کہ خان کو عوام لائی تھی یا کوئی اور جو خان کو بدنام کر رہا۔ OfficialDGISPR ye tm logo pe ilzaam laga raha hay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل (ر) قمر باجوہ نے مان لیا کہ حکومت انہوں نے گرائی، عمران کا دعویٰ’جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے بڑے فخر اور تکبر سے بتایا ہے کہ اس نے کن معاشی اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر ہماری حکومت ختم کی تھی۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan تو بھائی جان آپ کو لانے والے بھی تو وہ ھی تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا، فواد حسن فوادسابق وزیراعظم نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل ریٹائرڈ باجوہ سپر کنگ تھے اور سب اختیارات بھی ان کے پاس تھے عمران خان کا اعتراف06:32 PM, 12 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ طاقت جنرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کاش میری 'ارینج میرج' ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا، جمائما49برس کی جمائما نے 21 برس کی عمر میں عمران خان سے شادی کی تھی اور جسکی حکومت میں ہوا اسکے بیٹے اور بیٹی عیاشی کی زندگی برطانیہ میں گزار رہے ہیں اور وہ خود لاہور میں بیٹھا پورے ملک میں انتشار پھیلا رہا ہے۔ یعنی وہ کہنا چاہا رہی اس بے وقوف اور نشئی سے شادی کرنے سے بچ جاتی 6 mhiny me junaid jaisa chor bcha paida krny se bht bhtr h jamaima khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »