میرے ہاتھوں میں تمہارا نام کہاں کہاں لکھا ہے؟ اقرا عزیز کا ہاتھ دکھاتے ہوئے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میرے ہاتھوں میں تمہارا نام کہاں کہاں لکھا ہے؟' اقرا عزیز کا ہاتھ دکھاتے ہوئے سوال لیکن یاسر حسین کو کامیابی مل سکی یا نہیں؟ تصویر وائرل

بھارت فالس فلیگ آپریشن اور نئی مہم جوئی کرسکتا ہے،کسی بھی عاقبت نااندیشانہ اقدام کابڑا موثر جواب دینگے، پاکستان نے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا

اِس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اقراعزیز حسین نے لکھا کہ ’یہ وہ وقت تھا کہ جب میں نے یاسر سے کہا تھا کہ وہ میرے ہاتھوں کی تین مختلف جگہوں پر لکھے گئے اپنے نام کو تلاش کریں۔‘اداکارہ نے لکھا کہ’افسوس کے ساتھ یاسر میرے ہاتھوں میں اپنا نام تلاش کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔‘ یاد رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز جوڑی اقرا اور یاسر حسین کو ان کے منفرد انداز اور مضحکہ خیز حرکات کی وجہ سے مداح خوب پسند کرتے ہیں۔ یاسر حسین نے اقرا عزیز حسین سے اظہارِ محبت 2019 کے ایک ایوارڈ شو میں کیا تھا جس کے بعد دونوں گزشتہ سال 28 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے ہاتھوں پہ تمہارا نام کہاں کہاں لکھا ہے؟ اقرا کا یاسر سے سوالپاکستان شوبز انڈسڑی کی نامور اداکارہ اقراعزیز نے یاسر حسین کو اُن کا نام اپنے ہاتھوں پر تلاش کرنے کا کام دے دیا۔ achi news tum loag suna nahi sakty ab bas dalalie karna yahi kaam baqi bacha tah.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوگر کمیشن رپورٹ: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہوسکتاہے، شیخ رشید احمدشوگر کمیشن رپورٹ: شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہوسکتاہے، شیخ رشید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حادثے کا شکار طیارے میں سوار مسافروں کے نامپی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی،فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ،حفصہ چودھری بھی شامل ہیں ، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد ، احمد دلشاد ، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مبارک دن ہے کوئی دلی مراد پوری ہو سکتی ہے اور آج روز گار کے بارے میں بھی اچھی خبر مل سکتی ہے جو لوگ عرصے سے بے کار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »