میرپور آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی الیکشن کا معرکہ پی ٹی آئی نے جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرپور آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی الیکشن کا معرکہ پی ٹی آئی نے جیت لیا

تمام 119 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود 17 ہزار 617 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ کے صہیب سعید 14 ہزار 819 ووٹ لے سکے۔

یاد رہے کہ یہ نشست سیٹ ن لیگ کے چودھری محمد سعید کی توہین عدالت کیس میں نااہلی پر خالی ہوئی تھی۔ ضمنی الیکشن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ پولنگ سٹیشنز پر تقریباً 2700 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وفاق جیت گیا ریاست ہار گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاریمیرپور: آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق ایم ڈی پی آئی اے پیر کو عدالت میں پیش ہونگےسابق ایم ڈی پی آئی اے پیر کو عدالت میں پیش ہونگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مولانافضل الرحمان کامحموداچکزئی،ساجدمیرکوٹیلیفون،اے پی سی میں شرکت کی دعوتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )ف کے سربراہ مولانا فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خانیوال میں کار حادثے میں ایک شخص جاں بحقخانیوال کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ جی این این کے مطابق یہ حادثہ اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »