جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق ایم ڈی پی آئی اے پیر کو عدالت میں پیش ہونگے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق ایم ڈی پی آئی اے پیر کو عدالت میں پیش ہونگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کو پیر کے روز عدالت پیش کیا جائے گانیب حکام کے مطابق جعلی اکاونٹس کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی پی آئی اے کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں چھٹی کے باعث پیر کے روز ملزم کو پیش کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔.

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کو پیر کے روز عدالت پیش کیا جائے گانیب حکام کے مطابق جعلی اکاونٹس کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی پی آئی اے کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں چھٹی کے باعث پیر کے روز ملزم کو پیش کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: چیئرمین اوورسیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اوورسیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیئرمین اعجاز ہارون کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: چیئرمین اوورسیز ہاؤسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون گرفتار - Pakistan - Dawn NewsArrest ko hum nay Sir may maarna ? Paise nikalwao Corruption aur Money Laundering k. Bagair paise nikalwaye arrest Fazool ha.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’قومی خزانے پر نقب زنی، جعلی اکاؤنٹس والی جماعتوں سے سب واقف ہیں‘اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا کہنا ہے کہ قومی خزانے پرنقب زنی، جعلی اکاؤنٹس والی جماعتوں سے سب واقف ہیں، پی پی، ن لیگ نے پارٹی اکاؤنٹس سے چوری کا پیسہ ٹھکانے لگایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاونٹس کیس: چیئرمین اوورسیز ہاوسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون گرفتارجعلی بینک اکاونٹس کیس: چیئرمین اوورسیز ہاوسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون گرفتار FakeAccountsCase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاونٹس کیس: چیئرمین اوورسیز ہاوسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون گرفتارجعلی بینک اکاونٹس کیس: چیئرمین اوورسیز ہاوسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون گرفتار FakeBankAccountsCase IjazHaroon NAB Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام جعلی سرمایہ کار کمپنیوں سے ہوشیار رہیں، ایس ای سی پی کا انتباہ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »