جعلی اکاؤنٹس کیس: چیئرمین اوورسیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اوورسیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیئرمین اعجاز ہارون کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ کارروائی نیب راولپنڈی کی جانب سے کی گئی۔ اعجاز ہارون کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم پر بطور سیکرٹری کڈنی ہلز ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹ دینے کا الزام ہے۔

اعجاز ہارون نے اومنی گروپ کو 12 پلاٹ فرضی ناموں پر جاری کیے۔ ان پلاٹوں کی الاٹمنٹ غیر قانونی طریقے سے کی گئی اور پلاٹوں کیلئے 144 ملین روپے کی رقم 2 جعلی اکاؤنٹس سے ادا کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روشن سندھ پروگرام کے کنٹریکٹرنے نیب کوساڑھے 6کروڑ واپس کردیئےجعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کی رقوم برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، روشن سندھ پروگرام منصوبے کے کنٹریکٹر نے 6 کروڑ 42 لاکھ روپے نیب کو واپس کر دیئے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیعلاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس:رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 دسمبر تک ملتویمنشیات برآمدگی کیس:رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 دسمبر تک ملتوی Pakistan LahoreHighCourt DrugsCase RanaSanaUllah pid_gov GOPunjabPK pmln_org RanaSanaUllah70
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس کے داماد کی گرفتاری کا بھی حکم آگیالاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاریلاہور: احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »