روشن سندھ پروگرام کے کنٹریکٹرنے نیب کوساڑھے 6کروڑ واپس کردیئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کی رقوم برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، روشن سندھ پروگرام منصوبے کے کنٹریکٹر نے 6 کروڑ 42 لاکھ روپے نیب کو واپس کر دیئے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کی رقوم برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، روشن سندھ پروگرام منصوبے کے کنٹریکٹر نے 6 کروڑ 42 لاکھ روپے نیب کو واپس کر دیئے۔ ملزم ندیم یونس کو پلی بارگین کے بعد کیس سے بری بھی کردیا گیا۔

جعلی اکاؤنٹس کیس سندھ روشن پروگرام میں نیب راولپنڈی کو ایک اور کامیابی مل گئی، منصوبے کے کنٹریکٹر ندیم یونس نے پلی بارگین کر لی، معاملہ 6 کروڑ 42 لاکھ روپے واپس دینے پر طے پا گیا۔ نیب کے مطابق ملزم ندیم یونس کو دیہی سندھ میں اسٹریٹ لائٹس لگانے کا ٹھیکہ دیا گیا تھا، ملزم نے شامل تفتیش ہونے کے بعد کرپشن کا اعتراف کیا اور پلی بارگین کی درخواست کی۔

چیئرمین نیب اور احتساب عدالت نے ملزم کی درخواست منظور کرتے ہوئے، رقم ادا کرے کی ہدایت کی، رقم واپس دینے پر ندیم یونس کا نام ملزمان کی فہرست میں سے نکال دیا گیا۔ سندھ روشن پروگرام میں اس سے پہلے بھی ایک ملزم عبدالشکور گرفتاری کے بعد اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید اور دیگر ملزمان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن کر رہائی پاچکے ہیں جبکہ ایک اور ملزم عبدالستار نے بھی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکائونٹس کے سندھ روشن پروگرام میں نیب راولپنڈی کی ایک اور کامیابی،ندیم یونس سے 6 کروڑ42 لاکھ روپے کی ریکوری کرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکائونٹس کے سندھ روشن پروگرام میں نیب راولپنڈی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکان Pakistan Punjab Sindh Fog Smog Weather DryWeather ColdWeather Rain Winter pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse metoffice MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہیپنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی WeatherUpdates Sindh Punjab FoggyWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کو اشتہاری قرار دینے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسپیکر سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کو اشتہاری قرار دینے کا حکماسپیکر سندھ اسمبلی کے اہل خانہ کو اشتہاری قرار دینے کا حکم Pakistan SpeakerSindhAssembly Family AghaSirajDurrani pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »