میران شاہ:فائرنگ کا تبادلہ،پاک فوج کے2جوان شہید،1دہشتگرد ہلاک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جبکہ 1دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علا

قے میران شاہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس دوران دہشتگردوں نے پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشتگرد مارا گیا جبکہ دو جوان شہیدہوگئے،دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہید ہونے والوں میں 34 سالہ نائیک خلیل اور 21 سالہ سپاہی شاکر اللہ شامل ہیں جبکہ نائیک خلیل کا تعلق کوہاٹ سے اور سپاہی شاکر اللہ کا تعلق لکی مروت سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Three times the courts have ruled in favor of Saad Rizvi. Despite this,he hasn't been released. As a neutral and independent, responsible citizen,I demand from the security agencies to be honest with TLP. Otherwise🇵🇰will suffer irreparable loss TLPDharna لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میران شاہ:فائرنگ کا تبادلہ،پاک فوج کے2جوان شہید،1دہشتگرد ہلاکPak Fooj ko chahe k Nammos Resalat Js k nm p shaheed gne jate hy is k lye Aaj uthe اللہ تعالی اعلی مقام عطا فرما پاک فوج کے جوان شہید درجات بلند فرمائے آمین ہماری پاک فوج کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین 😘🇵🇰 یہ دہشتگرد آتے کہا سے ہے۔۔۔ بارڈر بھی سیل ہے۔ ضرب عضب میں فوج نے دہشتگردوں کو تھس نہس کردیا تھا اب یہ آسمان سے اتر رہے ہے یا زمین سے نکل رہے ہیں پتہ نہیں چل رہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میران شاہ میں آپریشن 2 جوان شہید ایک دہشت گرد ہلاک08:58 PM, 22 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, میران شاہ : شمالی وزیر ستان  کے میران شاہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 سیکورٹی OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab pakarmy ka jawan nara-e-taqbeer Allah-ho-Akbar ka nara lagata saheed hota ha lekin haqeeqat ye ha k jis reyasat k liye wo jaan deta ha us me kaheen b Allah bara ni ha or na Allah ka nizam ha Kya ye munafqat ni establishment ki🙏 OfficialDGISPR peaceforchange Zulam dar zulam Pakarmy ka jawan boder pe is liye saheed hota ha ta k reyasat me general's judges bureaucrats politicians police corruption kr saky or gareeb awam pe zulam kiya jay un k pesy pe aysahi ki jay. Awam ko insaf kabi na mily. GHQ GATE4 اللہ شہدا کے درجات بلند کریں۔۔۔۔آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور آریان کی ملاقات کا دورانیہ کتنا تھا؟آریان خان کی درخواستِ ضمانت مسترد ہونے کے ایک دن بعد شاہ رخ خان نے آج صبح اپنے بیٹے سے ممبئی کی آرتھر جیل میں 18 منٹ تک ملاقات کی۔ لگ رہا جیسے خان کے خلاف آپریشن 1992ہورہا ہے اللہ شاہ رخ کیلے آسانیاں فرماے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شیر شاہ عالم کے قریب گودام میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر خاکستر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نارکوٹکس بیورو کا شاہ رخ خان کے گھر پر ’چھاپہ‘ - BBC News اردوانڈیا میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے تحقیقات کے لیے ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ اس کارروائی کا تعلق شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے سے ہے جو منشیات کے ایک معاملے میں زیرِ حراست ہیں۔ زندگی کبھی کبھی کتنی بے رحم ہو جاتی ہے کسی وقت کا کنگ خان اور اب ہر چیز جیسے ختم ہو گئی Well done
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ پر چھاپہ - ایکسپریس اردواین سی بی اہلکار کنگ خان کے گھر مبینہ طور پر سرچ آپریشن کی غرض سے پہنچے ہیں، بھارتی میڈیا اولاد نے ذلیل کروا دیا ہے اسے ۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »