میرا پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف برہم، کھری کھری سنا دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) رابی پیرزادہ کے ویڈیو سکینڈل کے بعد اپنا نام اچھالے جانے پر اداکارہ

میرا نے خاموشی توڑ دی، ان کا کہنا ہے کہ میری معصومیت کا بڑی بد معاشی کے ساتھ فائدہ اٹھایا گیا لیکن اب میں برداشت نہیں کروں گی اور پراپیگنڈا کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دوں گی۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

روزنامہ دنیا کے مطابق میرا نے کہا کہ آج تک سمجھ نہیں آسکی کہ لوگ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑ جاتے ہیں، ویڈیو کسی کی بھی وائرل ہو سبھی کو میرا کیوں یاد آ جاتی ہے حالانکہ میں نے کبھی کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی۔میرا نے کہا کہ اگر میری جگہ کوئی اور اداکارہ ہوتی تو وہ دلبرداشتہ ہو کر ملک ہی چھوڑ چکی ہوتی۔ مگر میں ایک با حوصلہ اداکارہ ہوں، مجھ جیسی کوئی بھی نہیں بن سکتی، حالات کو مقابلہ کرنا جانتی ہوں اور خوامخواہ باتیں کرنیوالوں کو سبق سکھاو¿ں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف برہم، کھری کھری سنا دیںسستی پبلسٹی کا موقع تو فلمسٹار میرا چھوڑ ہی نہیں سکتی 😂😂😂😂 Lol
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں Another innings defeat coming on its way Taliyan very good PCB team of Waseem Khan,Misbah and waqar and other some sifarshi Our Pak team is with sarfarazahmed ان لڑکوں پر مکمل بھروسہ کرنا چاہئے عمران کی جگہ عباس کو کھلانا چاہئے اگلے میچ میں۔۔۔ حارث سہیل کو ٹریننگ دی جائے کہ کھوتی دیا اے ٹیسٹ میچ اے باہر جاندی بال نو انگلی نئی کرائی دی۔۔۔ انشاءاللہ اگلے میچ میں کم بیک کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ اس سال کے آخر تک تجارتی معاہدہ ممکن ہے، رابرٹ اوبرائنامریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ اوبرائن نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اس سال کے آخر تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر الیاس نامی نوجوان ‘اللہ کے اسلام اور قرآن کے محافظ’ قرارعمر الیاس نامی نوجوان کو اسلام کا حقیقی ہیرو کیوں قرار دیا جارہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates RealHeroOfMuslimUmmah ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Defender_of_Quran He deserve! Salute to him where is PM ImranKhanPTI Muslims are looking towards him, speech to warn Norway against burning of HolyQuran Salute
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر نے3بار کے چیمپئن میکسیکو کے لوپیزکو شکستکراچی : پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پروفیشنل ورلڈ رینکنگ باکسنگ میں تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دے کر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات Welldone.....The Tiger
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »