میرا پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف برہم، کھری کھری سنا دیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: رابی پیرزادہ کے ویڈیو سکینڈل کے بعد اپنا نام اچھالے جانے پر اداکارہ میرا نے خاموشی توڑ دی، ان کا کہنا ہے کہ میری معصومیت کا بڑی بد معاشی کے ساتھ فائدہ اٹھایا گیا لیکن اب میں برداشت نہیں کروں گ

ی اور پراپیگنڈا کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دوں گی۔

میرا نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تک سمجھ نہیں آسکی کہ لوگ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑ جاتے ہیں، ویڈیو کسی کی بھی وائرل ہو سبھی کو میرا کیوں یاد آ جاتی ہے حالانکہ میں نے کبھی کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی۔ میرا نے کہا کہ اگر میری جگہ کوئی اور اداکارہ ہوتی تو وہ دلبرداشتہ ہو کر ملک ہی چھوڑ چکی ہوتی۔ مگر میں ایک با حوصلہ اداکارہ ہوں، مجھ جیسی کوئی بھی نہیں بن سکتی، حالات کو مقابلہ کرنا جانتی ہوں اور خوامخواہ باتیں کرنیوالوں کو سبق سکھاؤں گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lol

سستی پبلسٹی کا موقع تو فلمسٹار میرا چھوڑ ہی نہیں سکتی 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اپنے نئے باس کی ساری بیویوں کے سارے۔۔۔‘طلال چوہدری نے فردوس عاشق اعوان کو کھری کھری سنادیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ ن طلال چودھری نے معاون خصوصی برائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”اداکارہ میرا نے آخر کار امتحان پاس کرلیا لیکن انہوں نے یہ امتحان کسی کالج یا یونیورسٹی کا نہیں بلکہ ۔۔۔“لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکارہ میرا نے آخر کار امتحان پاس کرلیا لیکن انہوں نے یہ امتحان

والد کے انتقال پر یوٹیوب اسٹار سیلفی کے مطالبے پر برہم - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میڈیا کو دہشت گرد تک رسائی پر وزیراعلیٰ سندھ پولیس پر برہمکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا میرے خلاف کوئی سازش تیار کی گئی ہے، لگتا ہے متعلقہ ایس ایس پی میرے خلاف سازش میں ملوث ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »