میدان جنگ میں کمانڈ تبدیل نہیں کی جاتی ،میجر جنرل(ر) غلام مصطفی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کارجنرل(ر) غلام مصطفی نے کہاہے کہ آنیوالے دوتین

ضرور پڑھیں: دنیانیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “ میں گفتگو کرتے ہوئے جنرل غلام مصطفی نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا فیصلہ ایک لحاظ سے تو درست نہیں ہے لیکن جس طرح مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھائے جارہے ہیں اور بھارتی وزیر دفاع کی طرف سے جس قسم کے بیانات آرہے ہیں ، ایسے میں ہماری قیادت نے فیصلے کرلئے ہیں اور آنیوالے وقت میں ان فیصلوں کو بے نقاب کرنے کا وقت آرہا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ آنیوالے دوتین ماہ بہت زیادہ اہم ہیں ،میدان جنگ میں کمانڈ تبدیل نہیں کی جاتی اورنہ گھوڑے بدلے جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بہت سے مثالیں ہیں جب ہنگامی حالات میں کمانڈ تبدیل کی گئی تو بہت زیادہ نقصان ہوا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ میں کپتان کو تبدیل نہیں کیا جاتا، وفاقی وزیر علی زیدیکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے جنگ میں کپتان کو تبدیل نہیں کیا جاتا، آرمی چیف کی توسیع سوچ سمجھ کر کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سزائے موت کے چار ملزمان کی سزا کو 23 سال بعد عمر قید میں تبدیل کردیا گیااسلام آباد:چیف جسٹس نے سزائے موت کے چار ملزمان کی سزا کو 23 سال بعد عمر قید میں تبدیل کر دیا اور کہا جھوٹ بول کرملزمان کو پھانسی نہیں دلوائی جاسکتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کا بھارت میں نازی طرز کے حراستی کیمپس بنانے کا منصوبہمودی سرکار کا بھارت میں نازی طرز کے حراستی کیمپس بنانے کا منصوبہ India Plans Big Detention Camps Migrants Muslims Afraid PMOIndia ReutersIndia IndiaToday UN UNHumanRights
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیعپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی ہے۔ ان کی ملازمت کی مدت میں تین برس یعنی 'فل ٹرم' کی توسیع کی گئی ہے۔ COAS QamarJavedBajwa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازت میں تین سال کی توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقررجنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقرر ArmyChief QamarJavedBajwa ImranKhan Extension Peace ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »