مودی سرکار کا بھارت میں نازی طرز کے حراستی کیمپس بنانے کا منصوبہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی سرکار کا بھارت میں نازی طرز کے حراستی کیمپس بنانے کا منصوبہ India Plans Big Detention Camps Migrants Muslims Afraid PMOIndia ReutersIndia IndiaToday UN UNHumanRights

الٰہ آباد: نوجوان نے غیرت کے نام پر 2 چچازاد بہنوں کو مار ڈالا

امریکی میڈیا نے چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بھارت میں مسلمانوں کو دبانے کی گھناؤنی سازش کو بے نقاب کر دیا ہے۔ فاشسٹ نریندر مودی کی حکومت نازی ہٹلر کے ایک اور نظریے کو عملی جامہ پہنانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے غیر ملکی مہاجرین کے نام پر مسلمانوں کو حراست میں لینے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ مودی کے فاشسٹ اقدامات سے بھارت میں مسلمان خوف کا شکار ہیں۔ ہزاروں افراد کو غیر قانونی تارکین وطن قرار دے کر حراست میں لیا جا چکا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق زیر حراست افراد میں بھارتی فوج کے سابق مسلمان اہلکار بھی شامل ہیں۔ آسام میں ایک ہی گھر کے کچھ افراد کو بھارتی اور دیگر کو مہاجر قرار دیا جا چکا ہے۔ اسی طرح اب تک 35 لاکھ مسلمانوں سے بھارتی شہریت چھین لی گئی ہے۔ مسلمان اپنے خاندان والوں سے الگ ہونے کے ڈر سے خود کشیاں کرنے لگے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق آسام میں مودی کے مخالفین کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ مودی سرکار مذہب کی تبدیلی کیخلاف بھی بل پیش کرنے جا رہی ہے جبکہ تاریخ کی نصابی کتابوں سے بھی مسلمانوں کو نکالا جا رہا ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں کئی ریاستوں کو خصوصی حیثیت حاصل ہے۔ لیکن کشمیر انضمام صرف مسلم اکثریت ہونے کی بنا پر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی سرکار نے ظلم و بربریت میں ہٹلر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، گورنرپنجاب - ایکسپریس اردوبھارت نے جنگ کی طرف قدم بڑھایا تو یہ خطے کی سب سے بڑی اور آخری لڑائی ہوگی، چوہدری سرور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر میں عوامی ریفرنڈم کا چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر میں عوامی ریفرنڈم کا چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مودی سرکار علاقائی امن کو خطرات سے دوچار کرنا چاہتی ہے، شاہ محمودملتان: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان مقبوضہ وادی کی بدترین صورتحال کا عکاس ہے۔ مودی سرکار یکطرفہ اقدامات سے علاقائی امن کو خطرات سے دوچار کرنا چاہتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی حکومت ظلم و بربریت میں ہٹلر سے آگے جاچکی ہے : چودھری سرورمودی حکومت ظلم و بربریت میں ہٹلر سے آگے جاچکی ہے : چودھری سرور ChMSarwar PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا دشمن نریندر مودی!مجھے لگتا ہے کہ اس مرتبہ کشمیر کی جنگ پاکستانی اور کشمیری عوام نے خود لڑنا ہے، مجھے فی الحال کسی اور دریچے سے روشنی کی کرن نظر نہیں آرہی۔ ہم نے اپنی... کالم پڑھئے: تحریر: عطا ء الحق قاسمی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »