میثاق معیشت پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'وزیراعظم کی تجاویز سامنے آئیں گی تو اپنی جماعت پی پی پی اور اپوزیشن سے بات کریں گے۔۔۔' مزید کیا کہا۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے 8 سال این آر او نہیں مانگا تو اب کیوں مانگوں گا، وزیراعظم عمران خان میثاق معیشت پر اپوزیشن کو اعتماد میں لیں۔

سابق صدر آصف زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میثاق معیشت پر وزیراعظم اپنے خیالات کے بارے میں اعتماد میں لیں، وزیراعظم کی تجاویز سامنے آئیں گی تو اپنی جماعت پی پی پی اور اپوزیشن سے بات کریں گے۔ میثاق معیشت پر حکومتی آمادگی سے متعلق سوال کے جواب میں آصف زرداری نے کہا کہ اسپیکر کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا، اسپیکر کسی جماعت سے نہیں بلکہ نیوٹرل ہوتا ہے۔

وزیراعظم کے ایمنسٹی اسکیم اچھوں کے لئے اچھی اور بروں کے لئے بری کے بیان سے متعلق سوال آصف زرداری نے جواب دیا کہ پھر تو ایمنسٹی اسکیم عمران خان کے لئے بری ہوگی۔ این آر او کے بارے میں سابق صدر زرداری نے کہا کہ میں نے 8 سال 3 مہینے این آر او نہیں مانگا تو اب کیوں مانگوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت طے کرنے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردومیثاق معیشت کمیٹی میں سینیٹ و قومی اسمبلی کے تمام سیاسی جماعتوں سے اراکین شامل کئے جانے کا امکان ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلیوزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلی Read News ImranKhanPTI PTIofficial Oppostion pid_gov MoIB_Official AsadQaiserPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official AsadQaiserPTI پروڈکشن آرڈرز جاری ہو گئے جو اصل کہانی تھی! اب عوام کو تو آخر بے وقوف بنانا ہے چاہے وہ میثاق جمہوریت (ملکر لوٹو) , میثاق معیشت (ملکر بے وقوف بنائو ) ہو،پانی،بجلی،صحت،حفاظت ،تعلیم ہر چیز پرائیویٹ طریقے سے حاصل کی جارہی ہے،حکومت وقت گزارنے میں مصروف ہے کوئی مستقل لائحہ عمل نہیں؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے شہباز شریف کی میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلیاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے میثاق معیشت کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے سوشل میڈیا پر جاری بیان...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت طے کرنے کی منظوری دے دیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت طے کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف اوربلاول بھٹو نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت پربات کی، ایازصادقاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فرمایا تھا کہ 90 دن میں بدعنوانی ختم کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »