وزیراعظم نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت طے کرنے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت طے کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے اعلیٰ سطحی پارلیمانی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا، ذرائع۔ : فوٹو: فائلایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی، ملاقات میں ہاؤس چلانے کے حوالے سےحکومتی حکمت عملی ، اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی بجٹ تقاریر پرتبادلہ خیال کیا گیا جب کہ خصوصی پارلیمانی کمیٹیوں کی تشکیل پربھی بات چیت ہوئی۔ اسپیکر اسد قیصر نے بجٹ پاس کروانے کے حوالے سے اپنی حکمت عملی پر بریفنگ...

ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت طے کرنے کی منظوری دے دی اور فیصلہ کیا گیا کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے اعلیٰ سطحی پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے گی، اور امکا ن ہے کہ میثاق معیشت کمیٹی میں سینیٹ و قومی اسمبلی کے تمام سیاسی جماعتوں سے اراکین شامل کئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق میثاق معیشت کمیٹی کے قیام کی تجویز اپوزیشن جماعتوں نے دی تھی تاکہ سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما ملکی معیشت میں بہتری کے لئے تجاویز دے سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اورعوام کے ایک ہونے تک قرضوں کے دلدل سے نہیں نکل سکتے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوچوروں کو آپ فکرنہ کریں، ان کو میں نہیں چھوڑنے والا،وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی کا بھانڈا پھوڑنے والے سنجیو بھٹ کو عمر قید کی سزامودی کا بھانڈا پھوڑنے والے سنجیو بھٹ کو عمر قید کی سزا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ جیل خانہ جات کے 4ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کی بحالی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنا چاہیے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے لیکن یہ حق قانون اور آئین کی حدود میں رہتے ہوئے استعمال کرنا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مظفرآباد میں پانی کے بحران کا نوٹس لے لیااسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے نیلم جہلم منصوبے کے باعث مظفرآباد میں پانی کے بحران کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیلم جہلم منصوبے کے باعث مظفرآباد میں پانی کے بحران کا نوٹس لے لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی پلان تیارکرنے کی ہدایات کردیں۔ پاکستان […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پُرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کاحق ہے لیکن یہ حق قانون اورآئین کی حدود میں رہتے ہوئے استعمال کرناچاہیے،اسد قیصرپُرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کاحق ہے لیکن یہ حق قانون اورآئین کی حدود میں رہتے ہوئے استعمال کرناچاہیے،اسد قیصر Read News AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov NAofPakistan 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 نہیں جی وزیراعظم صاحب جب اپوزیشن میں تھے تو انہوں نے سکھایا تھا کہ کیسے احتجاج کرتے ہیں.. ہم اپنے وزیراعظم کے نقشہ قدم پر چلیں گے..
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »