میثاق جمہوریت کی سالگرہ اور عمران حکومت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی سیاست پر اس تاریخی دستاویز کےاثرات کیا ہیں، یہ جاننا اس لیے ضروری ہے کیونکہ اس میں ملک کا سیاسی مستقبل دیکھا جاسکتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف زرداری کے اتحاد کو لاکھ چوروں کا ٹولہ کہیں یہ حقیقت ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ملک میں جمہوریت پنپنے کا ذریعہ ثابت ہوا ہے۔

یہی وجہ تھی کہ میثاق جمہوریت پر دستخط کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا تھا کہ بعض سانحات سے ملک کو کچھ بڑے فائدے بھی ہوتے ہیں۔ جنرل پرویز مشرف کی آمریت کا فائدہ یہ ہوا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے میثاق جمہوریت پر دستخط کیے ہیں اور ملک کی سمت درست کرلی گئی ہے جوکہ پچاس ساٹھ برس پہلے ہی ہو جانا چاہیے تھی۔

بے نظیر نے اسی آمر سے ڈیل کی تھی تو میں نے 2007 میں ان سے انٹرویو میں پوچھا کہ میثاق جمہوریت کا کیا ہوا؟ بے نظیر نے برملا کہا تھا کہ جنرل مشرف سے بات چیت کا مطلب یہ نہیں کہ وہ انہیں صدر اور خود کو وزیراعظم بنانا چاہتی ہیں بلکہ اس کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں جمہوریت بحال ہو اور تمام جلا وطن لیڈروں کی وطن واپسی ممکن ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کی دستاویز پر دستخط کیے، بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت کو آج 17 برس ہوگئےچارٹر فار ڈیموکریسی پر14مئی سن دوہزارچھ کو سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اوربےنظیربھٹونے دستخط کیے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں، پرویز رشیدجس دن نواز شریف جان ہتھیلی پر رکھ کر عدلیہ کو آزاد کروانے نکلے اُس دن عمران کہاں چھپے بیٹھے تھے؟ پرویز رشید تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونیکے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں نہیں چل رہیں؟حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج نویں اور دسویں جماعت کے ملتوی شدہ پرچوں کا شیڈول جاریعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے  احتجاجی مظاہروں کے باعث نویں اور دسویں جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔لاہور اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز بحال کردی گئیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پیدا ہونیوالی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر بند کی جانیوالی انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز کو بحال کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »