ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت کو آج 17 برس ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چارٹر فار ڈیموکریسی پر14مئی سن دوہزارچھ کو سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اوربےنظیربھٹونے دستخط کیے تھے

ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج سترہ برس مکمل ہوگئے ہیں۔

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد ملک میں جمہوریت پنپنے کا ذریعہ ثابت ہواہے، وجہ یہ ہےکہ یہ دونوں آمریت کے ڈسے ہیں اور ایک دوسرےکو نہیں آمریت کو روکنے کے لیے جڑے ہیں۔ سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی بیٹی بےنظیرنےجنرل ضیاء کے ہاتھوں اپنےوالد کی پھانسی اوراپنی جلاوطنی سہی تھی، آمر کی اچانک طیارہ حادثےمیں موت بے نظیر کو اقتدار تک تو لے آئی تھی مگر دوبرس سے پہلے ہی نواز شریف نے پیپلزپارٹی حکومت کےخلاف تحریک چلاکرانہیں نکال باہرکیاتھا۔بےنظیر نے اقتدار پھرپا تو لیا تھامگرنوازشریف انہیں لاڑکانہ پہنچانے میں کامیاب رہے تھے۔بے نظیرنے اسی آمر سے ڈیل کی تھی تو میں نے انٹرویو میں ان سے پوچھا کہ میثاق جمہوریت کا کیا ہوا؟بےنظیر کی شہادت کےبعد میثاق جمہوریت کا تسلسل بھوربن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا: بلاول14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کی دستاویز پر دستخط کیے، بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں، پرویز رشیدجس دن نواز شریف جان ہتھیلی پر رکھ کر عدلیہ کو آزاد کروانے نکلے اُس دن عمران کہاں چھپے بیٹھے تھے؟ پرویز رشید تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز بحال کردی گئیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پیدا ہونیوالی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر بند کی جانیوالی انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز کو بحال کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونیکے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں نہیں چل رہیں؟حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گےبلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے، کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں پیپلز پارٹی آج جلسہ کرے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئیپی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہداہت پر انٹرنیٹ سروس بحال کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Internet
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »