میاں شہباز شریف کی نیب میں پیشی، تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے گئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میاں شہباز شریف کی نیب میں پیشی، تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے گئے مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaComlumns

ذرائع کے مطابق کورونا وبا کے پیش نظر تحقیقاتی ٹیم اور شہباز شریف کے درمیان ٹیبل پر گلاس وال تنصیب کر دی گئی ہے۔ تمام انٹرویو رومز کو باقاعدگی سے جراثیم کش سپرے سے صاف کیا جا رہا ہے۔

نیب کے ممبران سوال جواب کے دوران سماجی فاصلہ اختیار کئے رکھیں گے۔ نیب اعلیٰ افسران کیجانب سے تمام ٹیم ممبران کو ماسک پہننے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کے تحت شہباز شریف کو مفصل سوالنامہ گزشتہ پیشی پر فراہم کرتے ہوئے مناسب وقت بھی دیا گیا تھا۔ شہباز شریف کی خواہش پر انہیں زیادہ وقت فراہم کیا گیا تاکہ بیرون ملک سے مطلوبہ ریکارڈ حاصل کر سکیں۔

قومی احتساب بیورو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین کی ہدایات کے مطابق نیب تمام میگا کرپشن مقدمات کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے کوششیں تیز تر کر رہا ہے۔ شہباز شریف کی نیب پیشی سے متعلق چند مفروضے پھیلائے جا رہے ہیں جو حقائق پر مبنی نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا سردار عاطف خان کی وفات پر اظہار افسوسمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری کی وفات پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر مافیا اور شہباز شریفشوگر مافیا اور شہباز شریف تحریر:حامد میر (HamidMirPAK) لنک: DailyJang HamidMirPAK پاکستان میں شفاف طریقے سے کاروائی ہو گی بہت سے لوگ اندار ہو گے بد قسمتی اس ملک کی یہ ہی تو ہے کے کوئی کاروائی ہوتی نہیں. HamidMirPAK Missing an important and the only point as who and how subsidy was ordered. Rest is important but in a different context. It’s personal vendetta against JahangirKTareen HamidMirPAK Gatia sahafi aur hamid mir ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے قوم کو متحد کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا، شہباز شریف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کنفیوژن کا شکار ہے، شہباز شریفمسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے سربراہ کنفیوژن کا شکارہیں ، وہ کورونا کے معاملے پر بھی قوم کو اکٹھا نہیں کرسکے، آج کے دن مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کو نیا استحکام بخشا۔ اور میں جو کہ لندن سے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پہنچا تھا اب ڈر کے مارے گھر میں چھپا بیٹھا صرف بیان بازیاں اور شودےبازیاں کر ریا ہوں (مکمل خبر) Confusion tu ka ap ko kon sa wali jail ma rahkna hai es dafa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Rauf Tahir : رؤف طاہر:-شہباز شریف کا قرنطینہ اور یومِ تکبیرعید سے دو دن قبل کراچی کا فضائی حادثہ دلوں کو لہو سے بھر گیا۔ پھر رویت ہلال کے مسئلے پر پیدا ہونے والی بدمزگی اپنی جگہ تھی۔ پڑھیئےرؤف طاہرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، شہباز شریف - Pakistan - Dawn Newsآیٹمی دھمکے کرنے سے پہلے نواز شریف ہوا روکتے ہوے۔ 🦓
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »