حکومت کنفیوژن کا شکار ہے، شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کنفیوژن کا شکار ہے، شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے سربراہ کنفیوژن کا شکار ہیں ، وہ کورونا کے معاملے پر بھی قوم کو اکٹھا نہیں کرسکے، آج کے دن مسلم لیگ نے پاکستان کو نیا استحکام بخشا۔

لاہور میں یوم تکبیر پر مسلم لیگ کے زیر اہتمام تقریب سےخطاب میں پارٹی کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ22 برس قبل 28 مئی کو نوازشریف نے بیرونی دباؤ رد کرتے ہوئے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنادیا، یہ وقت آپس میں دست وگریبان ہونے کے بجائے متحد ہونے کا ہے۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اورنگزیب، سعد رفیق، پرویز رشید اور راناثناء ﷲ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کو پیغام دیتے ہیں کہ ہمارے حوصلے بھی ایٹم بم کی طرح طاقتور ہیں۔ ملک کو آزاد اور منصفانہ الیکشن کی ضرورت ہے، اندرونی جارحیت سے محفوظ رہنے کیلئے ووٹ کو عزت دینا پڑے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Confusion tu ka ap ko kon sa wali jail ma rahkna hai es dafa

اور میں جو کہ لندن سے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پہنچا تھا اب ڈر کے مارے گھر میں چھپا بیٹھا صرف بیان بازیاں اور شودےبازیاں کر ریا ہوں (مکمل خبر)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : سیاحت کے فروغ کیلئے قبرس حکومت کا اہم اقدامقبرس حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں موجود سیاح اگر کورونا کا شکار ہوئے تو ان کے تمام اخراجات سرکاری طور پر ادا کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سیاحات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت لیکوڈیٹی کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرے، تاجروں کا مطالبہاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کو 1240 ارب کے ریلیف پیکج سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک فنانشل سہولتوں کےلیے اسکیم پر کام کررہا ہے۔ ٹھیکےدار_کی_بیٹی یہ بکاؤ میڈیا تو ملک ریض کی سب رکھیلیں ہیں ان میں اتنی جرت نہیں ہے کہ ملک ریاض کا نام لے سکیں آزادی رائے، آزادی صحافت کا صبح شام راگ الاپنے والے اینکرز اور ٹی وی چینلز آج لگتا ہے چھٹی پر ہیں ۔ ٹھیکےدار_کی_بیٹی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق لیگی ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درجروجھان(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق لیگی ایم پی اے سردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش بھی کردی ہے۔ AFSOOS YE LOG BUHUT NONSERIOS LOG HEN Bari nonsense masses hn Pak ki........apnay do chase person Kay liye awam ko ...................where is khan......and where is her commitments and decisions..........shame on these theakaydaaars
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا انسداد کوویڈ 19 پروگرام تشکیل دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپروگرام کا مقصد عوام میں کوویڈ19 سے بچاؤ کے لیے عوامی آگاہی مہم چلانا ہے،وبائی امراض کے ماہرین شامل کیے جائیں گے One more channel for corruption by ppp
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلامو فوبیا کا تدارک، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان خوش آئند: شبلی فراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »