میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے حکومتی خط برطانوی حکام کے حوالے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے حکومتی خط برطانوی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق لندن میں پاکستانی سفارتکار نے حکومتی خط فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس کے حوالے کیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کو برطانوی حکام کے جواب کا انتظار ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کے تحریری جواب کی صورت میں پاکستانی ہائی کمیشن حکومت پاکستان کو صورتحال سے آگاہ کرے گا۔ادھر لیگی رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان بند ہے۔ سابق وزیراعظم کا معائنہ سوئٹزرلینڈ اور امریکا کے ڈاکٹروں نے کیا، حکومت بار بار غلط بیانی کر رہی ہے۔

مصدق ملک نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس گر رہے تھے۔ حکومت کی تحویل میں انھیں دوسرا ہارٹ اٹیک ہوا۔ پوری پنجاب حکومت ان کے مرض کی تشخیص پر لگی رہی۔ کابینہ نے سابق وزیراعظم کے باہر جانے کا فیصلہ کیا۔ مصدق ملک کا کہنا تھا غلط بیانی کا ذمہ دارکون ہے ؟ ڈاکٹر شمسی کو حکومت نے منتخب کیا۔ نواز شریف کو دل کا سنگین عارضہ لاحق ہے۔ نواز شریف تھوڑا ساچلتے ہیں تو دل میں تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ نواز شریف کے میڈیکل بورڈ میں تمام لوگ حکومت نے منتخب کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساتھ ھتکڑیاں بھیجنا تھیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش قتل کرنے کے مترادف ہے: شہباز شریفلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ان کو قتل کرنے کے مترادف ہے۔ او کچھیل thenwhat the hell you are doing in England from last 17 weeks.... اس کو پھانسی دینا چھاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا - Pakistan - Dawn Newsنواز شریف بھاگ چکا ہے اب فضول میں اس کو واپس نہ لا سکنے کی ناکامی کیوں سر لے رہے ہو؟ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂DAWN THE TRAITOR LANAT
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا - Pakistan - Dawn Newsچور کرپٹ ڈرامہ باز بھائی= بھگوڑا. He himself was seriously ill when in pak , BTW what he is doing in London on all taxpayers money . Shameless people
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا Pakistan PTIGovt Letter BritishGovt NawazSharif MedicalReports pid_gov PTIofficial GOPunjabPK Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا NawazSharif PTIGovernment WriteLetter UKGovt PMLN Pakistan PMImranKhan pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نواز شریف کو ڈیپورٹ کروانے کیلیے ان ایکشن، برطانیہ کو خط لکھ دیاحکومت نوازشریف کو ڈیپورٹ کروانے کیلیے ان ایکشن،برطانیہ کو خط لکھ دیا Pakistan Writes England NawazSharif Return London pmln_org president_pmln PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »