حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 'یہ چِٹھی پردیسی کو دیس میں لے آنے کے روانہ کردی گئی ہے، اس چِٹھی کے روانہ ہوتے ہی لندن سے آہ و بکا شروع ہوگئی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ لمبے عرصے کے لیے گئے تھے 8 ہفتوں کے لیے نہیں گئے تھے'۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے برطانیہ کو خط لکھنے کی تصدیق کردی۔

ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت سے اس حوالے سے رابطہ کیا اور پنجاب حکومت کی سفارش اور مشاورت کے بعد برطانیہ کو باقاعدہ خط بھیج دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ خط میں کہا گیا کہ ‘نواز شریف کی ضمانت ختم ہو چکی ہے لہٰذا نواز شریف کو وطن واپس بھیجا جائے تاکہ وہ باقی سزا مکمل کر سکیں’۔بعد ازاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کی جانب سے نواز شریف کی واپسی کے لیے حکومتی خط کے حوالے سے ایک سوال پر تصدیق کرتے ہوئے مختصراً جواب دیا کہ ‘جی، تفصیلات تو بعد میں بتائیں...

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 'قانون نے 8ہفتوں کی اجازت دی تھی اور قانون نے علاج کے لیے ایک راستہ دیا تھا، آپ نے اپنی سہولت اور رعایت کے مطابق ہمیشہ قانون کو استعمال کیا ہے، رپورٹ مانگی گئی کہ کس ہسپتال میں ہیں، ایک شخص 105 دن باہر رہ کر بھی اپنے ملک کو اپنی صحت کی بہتری کی رپورٹ نہیں بھیجتا اور کوئی اطلاع نہیں دیتا اور علاج معالجہ نہیں کرتا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے اس اجازت کا غلط استعمال کیا'۔نواز شریف کے علاج کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 'میڈیکل بورڈ آپ سے رپورٹ مانگتا ہے آپ...

خیال رہے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ ماہ پریس بریفنگ کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اب قانونی طور پر مفرور ہیں اور واپس نہیں آئے تو اشتہاری قرار دیے جائیں گے۔ انہیں اکتوبر میں خرابی صحت کے باعث قومی احتساب بیورو کے دفتر سے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کے پلیٹلیٹس میں مسلسل کمی کے باعث صحت پیچیدہ ہورہی تھی۔

جس پر العزیزیہ ریفرنس کیس میں قید کی سزا کاٹنے والے مسلم لیگ کے قائد نے بیرونِ ملک روانگی کی اجازت کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Drama hai sb

LANAT

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂DAWN THE TRAITOR

نواز شریف بھاگ چکا ہے اب فضول میں اس کو واپس نہ لا سکنے کی ناکامی کیوں سر لے رہے ہو؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا Pakistan PTIGovt Letter BritishGovt NawazSharif MedicalReports pid_gov PTIofficial GOPunjabPK Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا NawazSharif PTIGovernment WriteLetter UKGovt PMLN Pakistan PMImranKhan pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا حکومت نواز شریف کو پاکستان واپس لا سکے گی؟وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رجوع کرنے کے بیان کے بعد سیاسی بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ Govt can do anything if they can جس طرح کے حالات ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ نواز شریف لندن میں مقیم رہنے کو ترجیح دیں گے بلکہ بہت ممکن ہے کہ برطانوی حکومت سے 'سیاسی پناہ' کی درخواست بھی کردیں کیونکہ پاکسران میں تو یہ مصدقہ مجرم ہیں اور انکی سزا جھوٹ اور لغو پر مبنی رپورٹ کی بنیاد پر معطل کی جا چکی ہے. اس پر ہنسنا ہے یا ہنستے ہنستے مرنا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کودعوت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی مدت ضمانت کا معاملہ، حکومت پاکستان نے برطانیہ کو خط لکھ دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے نوازشریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیاخط پنجاب حکومت کی سفارش اور مشاورت کے بعد بھیجا گیا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NawazSharif
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »