میاں محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے۔ خواجہ محمد آصف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان تشریف لارہے ہیں اس کیلئے ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں۔نوازشریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے

وزیر اعظم بنیں گے اور سارے مسئلے حل ہوں گے۔ پی ٹی آئی کا 4 سالہ دور تباہی کا دور تھا ، پی ٹی آئی کا چارسالہ دور مہنگائی کا باعث بنا۔ہمیں 16 ماہ میں کہیں کامیابی ہوئی کہیں نہیں ہوئی عوام اس وقت مہنگائی میں پس رہے ہیں مہنگائی نے غریب آدمی کا جینا مشکل کردیا ہے، اس وقت عوام مہنگائی کے جہنم میں جل رہی ہے۔مسلم لیگ کا 13 سے 18 تک کا دور بہترین دور تھا، میاں نواز شریف کو ہٹایا نہ جاتا تو آج حالات مختلف ہوتے، 2013 میں خراب معیشت، دہشت گردی ملی تھی جس کو ہم نے درست کیا۔ ان خیالات کااظہار خواجہ محمد آصف...

شریف سے اپیل کا حق چھینا گیا، آج پی ٹی آئی شور مچا رہی ہے جب یہ ظلم کررہے تھے تب ان کو احساس نہیں تھا ،رات کو آر ٹی ایس بیٹھ گیا صبح ایک کٹھ پتلی پاکستان پر مسلط کردیا گیا جس نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، نواز شریف واپس آکر چوتھی دفعہ وزیر اعظم بنیں گے نواز شریف نے ہر دور میں خوشحالی دی بین الاقوامی اداروں نے بھی نواز شریف کی ایمانداری کی گواہی دی اس گھمبیر دور میں بھی نواز شریف نجات دہندہ بن کر آرہا ہے ،میاں نواز شریف نے پچھلے ادوار میں بھی آئی ایم ایف سے نجات دلوائی تھی اب بھی دلوائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریفلاہور ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم بھی سیاست کو بچانے کیلئے ریاست کو ڈبو سکتے تھے، یہ کوئی مشکل کام نہیں تھا لیکن ہم نے فیصلہ کیا سیاست کو نقصان پہنچتا ہے پہنچ جائے ریاست بچ جائے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کی خاطر ریاست کو تباہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ہماری 16ماہ کی مخلوط حکومت میں چیلنجز، مشکلات اور تاریخ کا بڑا سیلاب آیا، آئی ایم ایف کا بڑا چیلنج ہمارے سامنے تھا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ شرائط طے کی تھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایک طرف ہمیں معاشی بدحالی ورثے میں ملی، دوسری طرف لانگ مارچ اور دھرنے تھے، 9 مئی کو پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بغاوت ہوئی، اس سال گندم کی پیداوار کا 10 سالہ ریکارڈ ہے، کپاس کی پیداوار میں بھی پچھلے سالوں کے مقابلے میں بہتری آئی ہے۔ صدر ن لیگ کا کہنا تھا کہ ہم نے مسائل حل کرنے کیلئے جان توڑ کوشش کی، خدانخواستہ پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو کیا صورت گری ہوتی؟ ملک دیوالیہ ہوجاتا تو ایل سیز نہ کھل پاتیں، ادویات نہ مل رہی ہوتیں، پٹرول پمپ پر لائنیں لگیں ہوتیں،لاکھوں لوگ بیروزگار ہوتے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں یوتھ پیکیج دیا، اربوں روپے کے یوتھ لان دیئے، میری نظر میں پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچانے کیلئے اللہ نے مدد کی، نوازشریف کے دور میں ہر سال رمضان پیکیج دیا جاتا تھا، اس سال بھی رمضان شریف میں مفت آٹے کا پروگرام دیا گیا، آئی ایم ایف کے سامنے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے، میں نے مطالبہ کیا تھا 200یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پر بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میرے قائد اگر کہتے ہم نے سیاست بچانی ہے تو میں 2منٹ بھی انتظار نہ کرتا استعفیٰ دے دیتا، انتہائی محدود وقت اور وسائل میں جو کچھ بھی حقیر خدمت کرسکتے تھے کی، اگر ملک دیوالیہ ہوجاتا تو سری لنکا سے بھی برا حال ہونا تھا، گھبرانے کی ضرورت نہیں، انشاءاللہ اچھا وقت آئے گا۔ پاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریفلاہور:  صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے۔  لاہور ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم بھی سیاست کو بچانے کیلئے ریاست کو ڈبو سکتے تھے.، یہ کوئی مشکل کام نہیں تھا لیکن ہم نے فیصلہ کیا سیاست کو نقصان پہنچتا ہے پہنچ جائے ریاست بچ جائے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کی خاطر ریاست کو تباہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا. ہماری 16ماہ کی مخلوط حکومت میں چیلنجز، مشکلات اور تاریخ کا بڑا سیلاب آیا. آئی ایم ایف کا بڑا چیلنج ہمارے سامنے تھا.گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ شرائط طے کی تھیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ایک طرف ہمیں معاشی بدحالی ورثے میں ملی، دوسری طرف لانگ مارچ اور دھرنے تھے. 9 مئی کو پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بغاوت ہوئی. اس سال گندم کی پیداوار کا 10 سالہ ریکارڈ ہے.کپاس کی پیداوار میں بھی پچھلے سالوں کے مقابلے میں بہتری آئی ہے۔صدر ن لیگ کا کہنا تھا کہ ہم نے مسائل حل کرنے کیلئے جان توڑ کوشش کی، خدانخواستہ پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو کیا صورت گری ہوتی؟ ملک دیوالیہ ہوجاتا تو ایل سیز نہ کھل پاتیں، ادویات نہ مل رہی ہوتیں، پٹرول پمپ پر لائنیں لگیں ہوتیں،لاکھوں لوگ بیروزگار ہوتے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں یوتھ پیکیج دیا، اربوں روپے کے یوتھ لان دیئے، میری نظر میں پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچانے کیلئے اللہ نے مدد کی. نوازشریف کے دور میں ہر سال رمضان پیکیج دیا جاتا تھا. اس سال بھی رمضان شریف میں مفت آٹے کا پروگرام دیا گیا. آئی ایم ایف کے سامنے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے، میں نے مطالبہ کیا تھا 200یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پر بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میرے قائد اگر کہتے ہم نے سیاست بچانی ہے تو میں 2منٹ بھی انتظار نہ کرتا استعفیٰ دے دیتا. انتہائی محدود وقت اور وسائل میں جو کچھ بھی حقیر خدمت کرسکتے تھے کی، اگر ملک دیوالیہ ہوجاتا تو سری لنکا سے بھی برا حال ہونا تھا. گھبرانے کی ضرورت نہیں، انشاءاللہ اچھا وقت آئے گا۔  عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد نواز کو وکٹ لے کر امام الحق کو بوسہ دینا پڑ گیا ، تصویر دیکھیںمحمد نواز کو وکٹ لے کر امام الحق کو بوسہ دینا پڑ گیا ، تصویر دیکھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دیبرطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے. جس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں۔شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے انہیں پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماضی کی بائی پاس سرجری اور انجیو پلاسٹی کے سبب نواز شریف کا مسلسل چیک اپ کیا۔ہم نے نواز شریف کی پہلے اینٹی اینجنل تھراپی کی بہتری کے لیے علاج کیا، نواز شریف کو انجائنا علامات اور کورونا کی وجہ سے پاکستان جانے سے روک دیا تھا۔رائل برومپٹن اسپتال کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرض کی علامات بڑھ گئیں تو ہم نے نواز شریف کی انجیو پلاسٹی دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف کی انجیو پلاسٹی نومبر 2022میں کی گئی. اس دوران نواز شریف کو اسٹنٹ بھی ڈالے گئے۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نوازمسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں۔ پارٹی کے اقلیتی ونگ کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہے ہیں، خوش حالی اور مہنگائی میں کمی واپس آ رہی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ 2013 سے 2018 نواز شریف دور میں مہنگائی کنٹرول میں رہی، ان کو نکالا تو ملک سے ترقی اور خوش حالی بھی نکل گئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو ترقی کا وژن دیں گے، اب قرض، مہنگائی اور معاشی بدحالی سے آزاد پاکستان بنائیں گے، مینار پاکستان پر ایک اسلامی جمہوری فلاحی مملکت کا خواب دیکھا تھا، اب مینار پاکستان پر معاشی آزادی دلانے کا تاریخی عہد کریں گے۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ کوئی اقلیت کوئی اکثریت نہیں ہم سب پاکستانی ہیں، آج پاکستان کی اقلیتوں کے خوبصورت رنگ یہاں دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے، تحریک پاکستان میں اقلیتوں کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ قیام پاکستان، دفاع پاکستان اور تعمیر پاکستان میں اقلیتوں کا حصہ قابل فخر ہے، اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی نظریہ پاکستان اور بابائے قوم کے وعدوں کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ غیر مسلم پاکستانیوں کی نمائندہ اور سب سے بڑی جماعت ہے، تعلیم اور صحت کے شعبے میں اقلیتوں کا کردار کیسے نظر انداز ہو سکتا ہے، نواز شریف نے مسلم اور غیر مسلم پاکستانیوں کے حقوق میں کبھی امتیاز نہیں برتا۔ خسارے میں چلنے والے بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی. فواد حسن فواد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی سے عوام میں ایک نئی امید، حوصلہ اور امنگ جاگی ہے شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورسابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے قائد اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے عوام میں ایک نئی امید، حوصلہ اور امنگ جاگی ہے،نواز شریف ن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »