میاں بیوی کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے والی سرگرمیاں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

زندگی کا معیار خبریں

میاں بیوی کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے والی سرگرمیاں کے بارے میں جانیں۔

وہ سرگرمیاں جو میاں بیوی کا ازدواجی تعلق مزید مضبوط اور ...انوکھی مچھلی جو جیسی ضرورت پڑے ، اپنی جنس تبدیل کر لیتی ہےApr 10, 2024 | 06:22 PM

نیویارک نیند ہماری مجموعی صحت کی بہتری میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔ اگر کسی شخص کو نیند ٹھیک سے نہ آتی ہو تو اس کے منفی اثرات اس کی مجموعی ذہنی و جسمانی صحت پر مرتب ہوتے ہیں۔ نیوز ویب کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند انسان کی یادداشت پر بھی اثرانداز ہوتی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر برنارڈ سٹریسنا کہتے ہیں کہ ”ہم جانتے ہیں کہ جب ہم نیند میں ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ اس ’آف لائن‘ حالت میں یادداشتوں پر کام کرتا رہتا ہے کیونکہ اس وقت ہمارا دماغ کسی اور کام میں مصروف نہیں ہوتا۔ تاہم اگر ہمارا نیند کا معیار بہتر نہ ہو تو دماغ نیند کی حالت میں بھی دیگر امور میں مصروف رہتا ہے اور اسے یادداشتوں پر کام کرنے کا موقع کم ملتا ہے جس سے یادداشت متاثر ہوتی ہے۔

پروفیسر برنارڈ سٹریسناکہتے ہیں کہ ”میں ہر رات سات سے آٹھ گھنٹے کی نیند لینے کی کوشش کرتا ہوں تاہم صرف وقت نیند کی بہتری کے لیے اہم نہیں ہے۔ ورزش اور دیگر کئی عوامل نیند کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ ہمیں نیند کی بہتری کے لیے ورزش کومعمول بنانا چاہیے اور اپنی خوراک پر بھی خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ سونے سے چند گھنٹے قبل کسی بھی طرح کی سکرین کا استعمال ترک کر دینا چاہیے۔“

میاں بیوی تعلقات مضبوطی سرگرمیاں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ سرگرمیاں جو میاں بیوی کا ازدواجی تعلق مزید مضبوط اور خوشگوار بنا سکتی ہیںنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) میاں بیوی کی ’سیلف کیئر‘ کی سرگرمیاں باہمی قرب و محبت کا سبب بنتی ہیں۔ ماہرین نے چند ایسی خودنگہداشت کی سرگرمیاں بیان کی ہیں، جن کے ذریعے میاں بیوی اپنا ازدواجی تعلق مضبوط اور خوشگوار بنا سکتے ہیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق ماہرین کاکہنا ہے کہ میاں بیوی کوئی ایسی جسمانی سرگرمی شروع کریں، جس سے دونوں لطف اندوز ہوتے ہوں۔ یہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینبلوچستان کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارفجدید اور نئے انداز کے چشمے بنانے والی ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے ایسا چشمہ تیار کیا ہے جس کو ایک وقت میں دو مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناجائز تعلقات کا شبہ،شوہر نے بیوی کے ساتھ بچوں کو بھی ماردیالکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لکھنؤ شہر میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو ہلاک کر کے تین راتیں ان کی لاشوں کےساتھ گزاریں۔بھارتی میڈٖیاکے مطابق سراوان نگر میں 32 سالہ رام لگان نے اپنی 30 سالہ بیوی جیوتی کو اپنے بچوں کے سامنے ناجائز تعلقات کے شبے میں گلہ گھونٹ کر مار دیا۔ اس کے بعد اس نے اپنے دونوں بچوں چھ سالہ پائل اور تین سالہ آنند کو کرائے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راکٹ پمپ سے ہدف کو 37 بارلگاتار نشانہ بنانے کا ریکارڈریکارڈ بنانے کے لیے ایک راکٹ پمپ سے ہدف کو لگاتار نو بار نشانہ بنانا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »