میاں ‌شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ، ملاقات طے پا گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات طے پا گئی ہے۔ میاں شہباز شریف منگل کی صبح گیارہ بجے مولانا فضل الرحمان کے گھر جائیں گے۔

دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں اے پی سی سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئیں گے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے فاصلوں کو کم کرنے پر بھی مشاورت کی جائے گی۔ میاں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں حکومتی کارکردگی اور موجودہ قوانین سمیت اپوزیشن کو متحد کرنے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے میاں اسلم اقباللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم قبال نے کہاہے کہ صوبے میں نئی سرمایہ کاری کے ذریعے روزگار کے مواقع بڑھانا مشن ہے ،سازگارماحول اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف سمیت ہم سب نواز شریف کے سپاہی ہیں، خواجہ آصفپارٹی کی کمان ہمیشہ نواز شریف کے پاس رہی ہے، تمام اہم فیصلے نواز شریف کی مشاورت اور ہدایت سے ہوتے ہیں، لیگی رہنما
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم، بچوں اور خاتون سمیت 10 جاں بحقبلوچستان: ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم، بچوں اور خاتون سمیت 10 جاں بحق Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوریلا کے بچے کی پیدائش اور ممتا کے دل موہ لینے والے مناظر - BBC News اردوچڑیا گھر کے منتظمین نے بتایا کہ کالا نامی گوریلا نے بچے کے والد جک کی موجودگی میں قدرتی طریقہ کار سے جنم لیا۔ اس سے قبل گوریلا کا پہلا بچہ پیدائش کے ایک ہفتے بعد وفات پا گیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں: وسیم اختر رو پڑے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کا شکارساؤتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔ انگلینڈ  نے پہلی اننگز میں 583
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »