میاں صاحب کو کوئی سمجھائے کہ عوام نے الیکشن 2018ء میں واقعی ووٹ کو عزت دی، اسد عمر | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو کوئی سمجھائے کہ عوام نے 2018ء کے الیکشن میں واقعی ووٹ کو عزت دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر

برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو کوئی سمجھائے کے عوام نے 2018ء کے الیکشن میں واقعی ووٹ کو عزت دی اور سمجھ بوجھ کر ووٹ استعمال کیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ میاں صاحب اقتدار سے تو فارغ ہوئے ہی، جعل سازی کر کے ملک سے بھی بھاگنا پڑا۔

میاں صاحب کو کوئی سمجھائے کے عوام نے 2018 الیکشن میں واقعی ووٹ کو عزت دی اور سمجھ بوجھ کر ووٹ استعمال کیا. اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ میاں صاحب اقتدار سے تو فارغ ہوئے ہی، جعل سازی کر کے ملک سے بھی بھاگنا پڑا…. ووٹ کی اتنی عزت کافی نہیں یا مزید عزت افزائی کی ضرورت ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میاں صاحب کے ٹویٹر اکاؤنٹ نے ملک میں سیاسی ہلچل پیدا کر دی‘ - BBC News اردوپاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سنیچر کی شام سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنایا اور ایک ٹویٹ کی۔ جواب میں انھیں جہاں بہت سے لوگوں نے خوش آمدید کہا وہیں ان پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ Thank you. We are in the same boat. Victims of injustice. Journalism R.I.P This opposition gathers only one agenda i.e. protection of money laundering they did in their tenures
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میاں صاحب نے اپنی تقریر سے سماں باندھ دیا، مریم نواز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اے پی سی کو جامع لائحہ عمل تجویز کرنا چاہیے: میاں نواز شریفاے پی سی کو جامع لائحہ عمل تجویز کرنا چاہیے: میاں نواز شریف ARYNewsUrdu Meeya sahab Pakistan aker aaam intahab krwae
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پڑوسی کی فائرنگ سے میاں، بیوی، بیٹا زخمیکراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے حقانی محلے میں پڑوسی کی فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 3 افراد میاں، بیوی اور ان کا بیٹا زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں محمود الرشید نے وزیراعظم کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آپ ووٹ کو عزت دو کو مانتے ہیں یا پھر مفاہمت کو شہبازشریف اے پی سی میں شرکت کیلئے پہنچے تو صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا ؟ جانئے”آپ ووٹ کو عزت دو کو مانتے ہیں یا پھر مفاہمت کو“ شہبازشریف اے پی سی میں شرکت کیلئے پہنچے تو صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا ؟ جانئے CMShehbaz ShehbazSharif APC
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »