میاواکی جنگل سے آئندہ نسلوں کواچھا ماحول فراہم کرنے میں مدد ملےگی:وزیراعظم

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میاواکی جنگل سے آئندہ نسلوں کواچھا ماحول فراہم کرنے میں مدد ملےگی:وزیراعظم Read More : Newsonepk PMImranKhan

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میاواکی جنگل سے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور آئندہ نسلوں کو اچھا ماحول فراہم کرنے کے حوالے سے ہماری کوششوں میں مدد ملے گی۔

لاہور میں دس ارب ٹری سونامی مہم کے تحت دنیا کے سب سے بڑے شہری جنگل میاواکی کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میاواکی جنگل ایک سو کنال رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور وہاں ایک لاکھ پینسٹھ ہزار پودے لگائے جائینگے۔ انہیں میاواکی اربن فاریسٹ منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ لاہور باغوں کا شہرہے ہم اس کی خوبصورتی بحال کرنے کی ہرممکن کوشش کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے دنیا کے سب سے بڑے میاواکی جنگل کا افتتاح کردیالاہور : وزیر اعظم نےسگیاں میں دنیا کے سب سے بڑے میاواکی جنگل کاافتتاح کردیا اور کہا میاواکی کے پودے آلودگی کم کرنے کیلئے بہت اچھے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷) janglon k bhi iftitah hongy ab pakistan ma, بندر کو جنگل ہی اچھا۔لگتا ہے انسان تو شہروں دیہاتوں میں رہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میاواکی فاریسٹ دنیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل ہوگا,وزیراعظملاہور میاواکی فاریسٹ دنیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل ہوگا,وزیراعظم MiyawakiForest PTIGovernment PMImranKhan CleanGreenPunjab 🌱 Punjab Lahore Pakistan CMPunjabPK MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینسیچھوآن میں موسلادھاربارشوں سے 1لاکھ سے زائد افراد متاثرچین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن میں موسلادھار بارشوں سے 1لاکھ سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں اور 7ہزار لوگوں کو ہنگامی طور پر منتقل ہونے کے لئے مجبور ہونا پڑا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی برقرار : وباء سے مزید68افراد جاں بحقکورونا کی چوتھی لہر میں تیزی کے بعد مثبت کیسزکی شرح 8 اعشاریہ صفر نو فیصدتک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں چار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاﺅ ن کی پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت نے شہر قائد میں کورونا وائر س کی چوتھی لہر کی روک تھام کے لئے لگائے گئے لاک ڈاﺅن کی پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلان Muharam a rha ha na is liya Is ka bad wasy hi ho jayn gi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے بجلی کی فراہمی بند مکران میں 2 دن سے بجلی غائببلوچستان کے علاقے مکران میں ایران سے آنے والی بجلی کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی، نیشنل گرڈ سے منسلک نہ ہونے پر مکران کی بجلی کا دار و مدار ایران پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »