میئر کراچی کا الیکشن شو آف ہینڈ سے ہوگا، سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میئر کراچی کا انتخاب شو آف ہینڈ سے ہوگا، سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے میئر کے انتخاب کے عمل سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ محکمہ بلدیات کے مطابق بلدیاتی ایکٹ کے مطابق میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے ہوگا۔

محکمہ بلدیات کا کہنا تھا کہ کہ میئر کا الیکشن شفاف ہوگا جس کی اکثریت حاصل کرے گا میئر اْسی کا آئے گا۔یاد رہے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا جب کہ کاغذات نامزدگی 9 سے 10 جون تک جمع کرائے جاسکیں گے۔

شیڈول میں کہا گیا تھا کہ ریٹرننگ افسر 11 جون کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کریں گے اور امیدواروں کی حتمی فہرست 14 جون کو جاری کی جائے گی۔ ای سی پی کا کہنا تھا کہ 16 جون کو ریٹرننگ افسران نتائج کا اعلان کریں گے جب کہ کامیاب امیدوار 19 جون کو حلف اٹھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی و سینیٹ سیکرٹریٹ کے ملازمين پر نوازشاتاسلام آباد : قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ نے ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا ، جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا غیرقانونی بس اڈوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے صوبہ بھرمیں غیرقانونی بس اڈوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس: انکوائری کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض اٹھا دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی انکوائری کمیشن نے بھی آڈیو لیکس کمیشن کا کیس سننے والے سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا اظہار مسرتکراچی: (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لئے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کمیشن کیس: چیف جسٹس جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب کی سماعت سےعلیحدگی کی حکومتی استدعا مسترد12:45 PM, 31 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار نے وفاقی حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس کمیشن کیس کے حوالے سے ججز کے اعتراضات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »