پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا اظہار مسرت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لئے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

شہریوں نے حکومتی اعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کر کے اچھا کیا، اس کمی سے اچھا اثر پڑے گا۔

ایک شہری نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد اب دیگر اشیاء بھی سستی ہونی چاہئیں، حکومت پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کرے۔واضح رہے کہ پٹرول کی قیمت 8، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 5 روپے کم کر دی گئی ہے۔ یکم جون سے پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 262، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 253 اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 147.68 روپے ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمتوں میں کمیسونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمتوں میں کمی فی تولہ سونےکی قیمت 1700روپے کی کمی سے 232800روپے کی سطح پر آگئی دس گرام سونے کی قیمت 1458روپے گھٹ کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلانوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: ishaqDar petrolprice DailyJang PMLN PDM
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی پر شہریوں نے کیا کہا؟حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »