مہنگائی و مسائل سے زیادہ میری اور سشمیتا کی ڈیٹنگ زیادہ اہم ہے، للت مودی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے للت مودی کا کہنا ہے کہ یوں لگتا تھا جیسے انہوں نے کوئی تنازع کھڑا کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی تاجر، کرکٹ منتظم اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و پہلے چیئرمین للت مودی نے ایک کارٹون کے ذریعے اپنے بارے میں اس خبر کی خاکہ نگاری کی ہے، جس میں بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ ڈیٹنگ پر لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا تھا۔

یاد رہے کہ دو ہفتے قبل للت مودی کی انٹرنیٹ پر ایک پوسٹ نے اس وقت طوفان کھڑا کردیا تھا جب انہوں نے سشمیتا سین کے ساتھ ڈیٹنگ کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Like it

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی پاکستان کی1 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کی برآمدات کی 7ویں بڑی مارکیٹ بن گیااسلام آباد (اے پی پی)اٹلی پاکستان کی1 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کی برآمدات کی 7ویں بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ گذشتہ مالی سال کے دوران اٹلی کو کی جانے والی قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم ووٹ لینے والا وزیراعلیٰ ہے‘حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے ٹھوس بنیاد درکار ہے چیف جسٹس مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu HamzaShehbaz Supreme_Court_Of_Pakistan قانون یا نون ایک کا تو جنازہ آج پڑھنا ہے وضو میں رہیں ککڑی ہے اس سے ٹھوس کچھ نہییں Churi pheriye bismillahh کیجئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم لینے والا وزیراعلیٰ پنجاب ہے: چیف جسٹسلعنت تیرے ریمارکس پر نواز شریف کے ووٹ بھی زیادہ تھے لیکن اسے وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیا گیا تھا 197 vote liny Vla kaisy reh gia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اکشے بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے - ایکسپریس اردودیانت داری سے ٹیکس ادا کرنے پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے اداکار کو خصوصی اعزاز سے نوازا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعدادو شمار جاریکراچی میں‌ آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعدادو شمار جاری arynewsurdu KarachiRains Karichi ma Humary ghr mai 😡 liyari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئےاکشے کمار سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے arynewsurdu Akshay Kumar zyada important ha ya Karachi ki situation jo barish ki waja sa hoi ha Wah HamidMirPAK sir ap be actor hein ek is year ktna tex pay kea apna?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »