مہنگا آٹا خرید کر سستی روٹی بیچنا ممکن نہیں، نان بائی ایسوسی ایشن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگا آٹا خرید کر سستی روٹی بیچنا ممکن نہیں، نان بائی ایسوسی ایشن تفصيلات جانئے: DailyJang

صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے کہا ہے کہ مہنگا آٹا خرید کر سستی روٹی بیچنا ممکن نہیں ہے۔

ایک بیان میں صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ فائن آٹے کی بوری کی قیمت 1200 روپے تک بڑھادی گئی ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ آٹے کی قیمت بڑھا کر زبردستی روٹی سستی فروخت کرنے کا حکم دیا جارہا ہے ،جو ناممکن ہے ۔ شفیق قریشی نے یہ بھی کہاکہ ضلعی انتظامیہ اور مل مالکان کی ملی بھگت سے آٹے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔

صدر نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا تھاکہ ہماری شنوائی نہ ہوئی تو ہم جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ اور دھرنے میں شامل ہوجائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے جے یو آئی (ایف) کے دھرنے میں شمولیت کا عندیہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے حکومت کو جے یو عمران خان سے ٹکرانے والے بہت زلہیل ہوئے ہیں تاریخ یہی بتا رہی ہے ۔ اب اس فضلے کی باری ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے جے یو آئی (ایف) کے دھرنے میں شمولیت کا عندیہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے حکومت کو جے یو عمران خان سے ٹکرانے والے بہت زلہیل ہوئے ہیں تاریخ یہی بتا رہی ہے ۔ اب اس فضلے کی باری ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے انڈیا کے ’غلط‘ نقشے مسترد کر دیےانڈین حکومت نے جموں و کشمیر اور لداخ کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کے بعد نیا نقشہ جاری کیا تھا جسے پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔ ہم اس نقشے کو مسترد کرتے ہیں انڈیا تھوڑا سا انتظار کرے جنوبی ایشیاء کی تقدیر کے فیصلے پاکستان کرے گا. عمران خان کرے گا. پاک فوج کرے گی بہت جلد انڈیا کا وزیراعظم اپنے نو رتنوں کے ہمراہ انڈیا کی بہت ساری ریاستوں میں جانے کے لئے ویزے کا محتاج ہو گا. Where is UN Security Council ? India is under control of RSS which is making India dangerous for the Region.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہری آٹا، میدہ، سوجی کی برآمد پر پابندی سے خوشحکومت کے آٹا، میدہ اورسوجی کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کے فیصلے کو شہریوں نے احسن اقدام قراردے دیا لیکن ساتھ ہی اسمگلنگ روکنے کا بھی مطالبہ کردیا Great mutalba G bilkul sahi kaha jitna atta , soji or maida Pakistan ma hota haus ma sa adha tu Molana kha jata ha ju adha bachta ha wo bahir chala jaya tu hum kia kara ga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بدین: مسلح افراد کا ذوالفقار مرزا کی پنگریو کے قریب زرعی زمینوں پر قبضہصوبہ سندھ کے علاقے پنگریو کے قریب ذوالفقار مرزا کی زرعی زمینوں پر مسلح افراد نے قبضہ کر لیا ہے، رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزا نے قبضے کی تصدیق کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوحکومت عوام نہیں کسی اور کی خواہش پر بنی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی After carefully watching dharna situations for fee days they decided to run away. 🤣🤣🤣 mr cute na hi sherek ho ga Bacha tum ko punjab say aik vote b nai milna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »