مہنگائی میں کمی کیلئے روسی اجناس کا عالمی منڈیوں تک پہنچنا ضروری ہے، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فروری سے اجناس کی روس سے عالمی مڈی تک ترسیل پر پابندی ہے مزید پڑھئے: ExpressNews

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں اجناس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا رہا ہے اور عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کے لیے روس سے اجناس کا منڈیوں تک پہنچنا بہت ضروری ہے۔

انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر مہنگائی کے کنٹرول اور اجناس کی قیمتوں میں کمی کے لیے روسی اجناس کی بلا روک ٹوک عالمی منڈیوں تک ترسیل بے حد ضروری ہے۔ گزشتہ برس ترکیہ اور اقوام متحدہ کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں روس اور یوکرین نے اجناس کی عالمی منڈیوں تک ترسیل کے طریقہ کار پر اتفاق کیا اور یوکرین سے پہلی کھیپ ترکیہ پہنچ بھی چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

G

Send helicopters to KohSuleman for Godsake.The path of pedestrians,vehicles and camels is closed from all sides there. Very devastating news is coming. Tragedy has taken birth. OfficialDGISPR CMShehbaz ChPervaizEIahi MaryamNSharif SaveSouthPunjab Taunsa Flood

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زاپوریژیا جوہری پلانٹ: روس کا اقوام متحدہ کو رسائی دینے کا اعلان - BBC News اردوروسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے حکام کو زاپوریژیا جوہری پلانٹ کا معائنہ کرنے اور اس تک رسائی کی اجازت دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 256 روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان - ایکسپریس اردودس یا اُس سے زائد بچے پیدا کرنے والی ماؤں کو 16 ہزار ڈالر نقد رقم بھی دی جائے گی، پوٹن مزید پڑھیں: ExpressNews اے تے نہ کرن آلی گل اوئ 😂 🤣 بہت اچھا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف سے رواں ماہ قسط کا اجراء یقینی ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مضبوط ہوا، ایک ڈالر اب کتنے روپے کا ملے گا؟ مزید پڑھئے: ExpressNews Dollar PKR currencymarket currencyrates
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

جوہی چاولہ کا کراچی سے کیا رشتہ ہے؟ اداکارہ کا انٹرویو وائرل - ایکسپریس اردوپھر بھی دل ہے ہندوستانی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی جوہی چاولہ کا دل ہندوستانی نہیں بلکہ پاکستانی ہے، وائرل انٹرویو میں اہم انکشافات مزید پڑھئے: ExpressNews JuhiChawla Bollywood Celebrity Karachi Minister Mukesh chawla iska relative hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کا پروانہ گرین شرٹس کا منتظر - ایکسپریس اردوورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کا پروانہ گرین شرٹس کا منتظر - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »