مہدی حسن: موٹر مکینک سے شہنشاہ غزل بننے کا سفر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہدی حسن جب چھ سال کے ہوئے تو والد عظیم خان نے تان پورہ سُر کر کے دیا اور کہا کہ یہی تمھارا کھلونا، یہی تمہارا مستقبل ہے۔ (یہ خبر 13 جون 2020 کو شائع ہوئی تھی اور اب اسے دوبارہ شیئر کیا جا رہا ہے۔)

مہدی حسن نے مجموعی طور پر 477 فلموں کے گانے گائے۔ ان کے گائے ہوئے گیتوں کی کُل تعداد 667 ہے۔ مہدی حسن خان صاحب ایک فلم شریک حیات میں پردہ سیمیں پر بھی نظر آئے۔

انھوں نے بتایا کہ وہ ایک مرتبہ علامہ اقبال روڈ لاہور پر واقع خیابان ہوٹل میں اپنے شاگرد پرویز مہدی کو ریاض کروا رہے تھے کہ تقریباً دس فٹ کے فاصلے پر رکھا ہوا شیشے کا بنا پانی کا جگ اچانک ٹوٹ گیا۔ مہدی حسن نے بتایا کہ پرویز مہدی اور انھوں نے ادھر اُدھر نظر دوڑائی مگر کچھ سمجھ نہیں آیا۔ مہدی حسن کو ان کی فنی خدمات کی اعتراف کے طور پر تمغہ امتیاز، صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہردلعزیز رہنما عمران خان زندہ باد 🌷

Most overrated singer of country.

Government failed to arrange charter flight for students.We need charter flight before 20 June

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہنشاہ غزل مہدی حسن خاں کی نویں برسیشہنشائے غزل مہدی حسن خاں  کی آج نویں برسی منائی جارہی ہے۔ انہوں نے 25 ہزار سے زائد فلمی و غیر فلمی گیت اور غزلیں گا کر برصغیر پاک وہند میں لوگوں کے دلوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیل کے دوران 10 کروڑ لوگوں کے دوروں کی توقعچین میں سال 2021 کے ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیل کے دوران لوگوں کے 10 کروڑ دورے متوقع ہیں ،جو سال 2019 کے اسی عرصہ کے تقریبا برابر ہیں۔چائنہ ڈیلی نے جمعہ کو آن MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے نو سال گزرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی: اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاریکراچی : اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاری ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورکا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی کارروائی نجی انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ظاہر کے قاتل سمیت تین ملزمان گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پولیس نے نجی یونیورسٹی کے ڈائریکٹرپروفیسر ظاہر سید کے قاتل سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ایس پی گلشن معروف عثمان کے مطابق Sir humara Sath zayasti ki gye h humri crore ki jaidad ko cheen lia Gya h beigair ki court notice k bagair ksi time ka Gunda. Gardi k Sath AC Shalimar na ya sab krwaya h shops ka saman inho na utha utha k phanka h jis ma Quran pak or degar ISM Mubarak shamil hh shahdeed behurmati
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »