شہنشاہ غزل مہدی حسن خاں کی نویں برسی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہنشاہ غزل مہدی حسن خاں کی نویں برسی Pakistani KingofGhazal MehdiHassan Being Remember Today GovtofPakistan

گائیکی کے شہنشاہ مہدی حسن نے اٹھارہ جولائی 1927 کوبھارتی ریاست راجستھان میں کلاسیکی موسیقی سے جڑے گھرانے میں آنکھ کھولی۔

مہدی حسن نے 1935 میں آٹھ سال کی عمر میں ایک پروگرام کے ذریعے گلوکاری کا آغاز کیا اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان چلے آئے جہاں 1957 میں انہیں کراچی سے ریڈیو پاکستان میں اپنی فنکارانہ صلاحتیں دکھانے کا موقع ملا۔انہیں 1962 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’فرنگی‘‘ میں گائی گئی غزل’’ گلوں میں رنگ بھرے‘‘ سے شہرت ملی۔ اس کے بعد انھوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

ان کے گائے ہوئے گیت ’’زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں‘‘ کو سن کر ہندوستانی گلوکار لتا منگیشکر نے کہا تھا کہ مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتے ہیں۔ مہدی حسن نے 25 ہزار سے زائد فلمی و غیر فلمی گیت اور غزلیں گائیں۔ انہیں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس جیسے اعزازات سے بھی نوازا گیا ۔1999 میں سانس کی تکلیف کے باعث شہنشائے غزل مہدی حسن خاں نے گانا ترک کر دیا تھا جس کے بعد وہ 12 برس تک علالت کا شکار رہے۔

استاد مہدی حسن خاں 13 جون 2012 کو کراچی کے نجی اسپتال میں 84 سال کی عمر جہان فانی کو داغ مفارقت دے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے نو سال گزرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے نو سال گزرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نام وَر اداکار اور پاکستانی فلموں کے مقبول ہیرو سنتوش کمار کی برسی -نام وَر اداکار اور پاکستانی فلموں کے مقبول ہیرو سنتوش کمار کی برسی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا حسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے دستبردارہو گئےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی خاندانی مصروفیات کی وجہ سے لیگ کے بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیلم منیر نے گاڑی میں ڈانس کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے چار سال بعد اس پر لب کشائی کر دی یہ ویڈیو کس نے بنائی اور اس وقت ساتھ کون تھا ؟ سب بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تقریبا چارسال قبل پاکستان کی معروف اداکاہ نیلم منیر کی گاڑی کی بیک سیٹ پر بیٹھے ڈانس کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے ملازمین کیلیے ویکسی نیشن لازمی قراراسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے ملازمین کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »