کینیڈا کے مسلمان خاندان کی تدفین: ’ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات کے بعد ہی چیزیں بڑھنے لگتی ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکت

’لندن میں ہم نے چار خوبصورت انسانوں کو کھو دیا اور اس غم کی گھڑی میں ہم سب ایک خاندان کے طور پر ان کی آخری رسومات کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں۔‘

کینیڈا میں کورونا کے باعث بین الصوبائی سفری پابندیاں عائد ہونے کے باوجود ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کینیڈین شہری مختلف شہروں سے سینکڑوں میل کا سفر کرکے سنیچر کے روز لندن پہنچے۔ سخت گرمی اور شرکا کی کثیر تعداد کی وجہ سے جنازہ مقررہ وقت سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد پڑھایا گیا۔ جنازے کے شرکا میں لندن شہر کے مئیر کے علاوہ بچوں، نوجوانوں اور خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

عمر خامسیہ کہتے ہیں کہ ہم اسلاموفوبیا کے خلاف نیشنل ایکشن سمٹ چاہتے ہیں جس میں ہم یہ یقینی بنانا چاہیں گے کہ ہم سے صرف وعدے ہی نہ کیے جائیں بلکہ ایکشن بھی نظر آئے اور اگر ہماری مسلمان بہنیں اور بھائی کینیڈا میں خود کو محفوظ نہیں سمجھ رہے تو اس کے لیے ہم سیاستدانوں کو جوابدہ ٹھہرائیں گے۔‘کراچی سے تعلق رکھنے والی عینی تقریباً گذشتہ دو دہائیوں سے لندن کی رہائشی ہیں۔ انھوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس واقعے کے بعد سے اب تک ’حیرت زدہ‘ ہیں اور انھیں اس بات پر غصہ بھی ہے کہ اس طرح کے...

ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی فرد اگر مسلمانوں یا دوسری ثقافتوں کے متعلق مذاق میں بھی کچھ کہتا ہے تو حکام کو اسے سنجیدگی سے دیکھنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات کے بعد ہی بڑی چیزیں بڑھنے لگتی ہیں اور ہم کمیونٹی کے طور پر تو ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں لیکن اصل ذمہ داری سیاستدانوں اور سکیورٹی اداروں پر عائد ہوتی ہے۔‘عمر الغبرا مسلم رکنِ پارلیمنٹ اور لبرل پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے وفاقی وزیرِ برائے ٹرانسپورٹ ہیں۔ انھوں نے ہلاک ہونے والے پاکستانی خاندان، کمیونٹی اور لندن کے...

ان کا کہنا تھا حکومت اب کمیونٹی کے ہرنماؤں کے ساتھ مل کر مزید اقدامات اور پالیسز پر کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس میں آن لائن نفرت انگیز مواد پر پابندی اور کئی دوسرے اقدامات پر عمل درآمد شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسے انگریزوں کے ساتھ دہشتگرد کیوں نہیں لگاتے یہ منافقت کیوں؟ مسلمان کچھ نہ بھی کرے تو دہشتگرد جب آپ لوگ کرو زہنی توازن خراب واہ کیسے منافق لوگ ہو آپ

جس طرح نیوزی لینڈ میں ہونے والے دھشتگردی کے واقعہ میں جیسنڈا نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا تھا، جسٹن ٹروڈو اور اس کی حکومت نے بھی دھشتگردی کے اس واقعہ میں مسلمان خاندان کے ساتھ ھمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے 👍❤️

Not hlak they are shuhdas you idiot

ٹی ایل پی مسلم میڈیا گروپ پلیز جوائن اور شئیر کریں... جزاک اللہ خیرا

😭😭😭

نماز جنازہ میں سجدہ نہیں ہوتا- ہوسکتا ہئے کہ یہ تصویر عام نماز کی ہو جس کے بعد جنازہ ہوا- مختصر یہ کہ یہ تصویر خبر سے مطابقت نہیں رکھتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کاکہناہے کہ بجٹ میں غلط اعداد و شمار پیش کئے گئے ،شوکت ترین پر سارا ملبہ ڈال دیا گیا۔ان کاکہناتھا کہ ملک میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Iss jaisay gadhay be kaar hain, matti daalnay k liye use karein in ko, construction / development mn in ka bhi share ho ہاں جی آپ ہر دفعہ بریانی مفت میں چٹ کرجاتے تھے تب ہی تو اُن کی تعداد گھٹتی رھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا کے باعث قلیل وقتی کام کی مدت میں توسیعویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین وزیر اقتصادیات مارگریٹ شریمبک نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کے باعث قلیل وقتی کام کی مدت میں 30ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔آسٹرین پارلیمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیل کے دوران 10 کروڑ لوگوں کے دوروں کی توقعچین میں سال 2021 کے ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیل کے دوران لوگوں کے 10 کروڑ دورے متوقع ہیں ،جو سال 2019 کے اسی عرصہ کے تقریبا برابر ہیں۔چائنہ ڈیلی نے جمعہ کو آن MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری، یورپ میں پابندیوں کے بغیر سفر کی اجازتسٹراسبرگ: (ویب ڈیسک) یورپ کی پارلیمان نے گزشتہ دنوں کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری دی ہے جس کی مدد سے رکن ملکوں کے شہری آزادانہ سفر کر سکیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »