مکہ ہوٹلوں کے لحاظ سے عرب دنیا میں سرفہرست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکہ ہوٹلوں کے لحاظ سے عرب دنیا میں سرفہرست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ریاض : مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکۃالمکرمہ نے ہوٹلوں کی تعداد کے لحاظ سے پوری عرب دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا، جہاں ہوٹلوں کی تعداد 11 سو تک پہنچ گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ ہوٹلوں کی تعداد کے لحاظ سے عرب دنیا میں سرفہرست ہوگیا ہے جس نے دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جو ماضی میں پہلی پوزیشن پر برجمان تھا۔چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین ہشام نے بتایا ہے کہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام چیمبر ہیڈ کوارٹر کے ہال میں ہوٹل فرنیچر کی نمائش کا انعقاد کیا گیا تھا۔

نمائش کے انعقاد پر ہوٹل کمپنی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ 30 سے زائد مقامی فرنیچر ساز کمپنیوں کو شامل کیا گیا ہے تاکہ ہوٹلوں کا فرنیچر سعودی عرب سے ہی منگوایا جاسکے۔ ہوٹل کمپنی کے مالک کا کہنا تھا کہ سعودی فرنیچر کمپنیوں نے ہوٹل مالکان کو فرنیچر کی خریداری کےلیے بیرون ملک سفر کرنے سے چھٹکارا دلادیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انو ملک جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انڈین آئڈل سے الگ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں Another innings defeat coming on its way Taliyan very good PCB team of Waseem Khan,Misbah and waqar and other some sifarshi Our Pak team is with sarfarazahmed ان لڑکوں پر مکمل بھروسہ کرنا چاہئے عمران کی جگہ عباس کو کھلانا چاہئے اگلے میچ میں۔۔۔ حارث سہیل کو ٹریننگ دی جائے کہ کھوتی دیا اے ٹیسٹ میچ اے باہر جاندی بال نو انگلی نئی کرائی دی۔۔۔ انشاءاللہ اگلے میچ میں کم بیک کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئےایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے Pakistan Iran Tomatoes Rates VegetableMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »