مکان کے نیچے سے 25 لاکھ ڈالر کی چوری شدہ کتابیں برآمد - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رومانیہ: مکان کے نیچے سے 25 لاکھ ڈالر کی چوری شدہ کتابیں برآمد

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ گروہ برطانیہ کے گوداموں میں ہونے والی بڑی بڑی چوریوں کی سیریز کا ذمہ دار ہے

بدھ کے روز افسران نے شمال مشرقی رومانیہ کے علاقے نیما میں واقع ایک گھر کی تلاشی کے دوران یہ کتابیں فرش کی کھدائی کے بعد برآمد کیں۔ ان کتابوں میں ڈانٹے کے نایاب ورژن اور ہسپانوی مصور فرانسسکو ڈی گویا کے خاکوں کے علاوہ گیلیلیو اور آئزک نیوٹن کی 16 ویں اور 17 ویں صدی کی کتب بھی ہیں۔ یہ کتابیں امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں نیلام ہونے کے لیے لے جانے سے قبل ایک گودام میں محفوظ تھیں، وہیں سے انھیں چوری کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادتی کے بعد لڑکی کی خودکشی: ناقص تفتیش پر اے ایس آئی کو گرفتاربہاولپور: زیادتی کے بعد لڑکی کی خودکشی کیس میں ملزمان کو بچانے کے لیے ناقص تفتیش پر اے ایس آئی کو گرفتار کرکے ڈی ایس پی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کی کمی سے 165روپے 83 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فعال کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعتمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فعال کرنے کےمطالبےکی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع PriceControlMagistrates Punjab PunjabAssembly PunjabGovt Resolution PMLN GOPunjabPK PTICPOfficial UsmanAKBuzdar pmln_org Sumerakomal9 PElahiofficial Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل قریشی کی صاحبزادی نے وزن کم کر کے سب کو حیران کردیافیصل قریشی کی صاحبزادی نے وزن کم کر کے سب کو حیران کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ملک کی فلمی صنعت کو بحال کرنے کے مشن پر - ایکسپریس اردومقامی مواد کی کمی کی وجہ سے غیر ملکی مواد خریدنے پر مجبور ہوئے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کو خطاب کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ نوازشریف کو خطاب کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »