مٹھی بھر بادام کے صحت پر جادوئی اثرات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بادام متعدد اجزاء کے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہیں۔ DailyJang

طبی ماہرین کے مطابق بادام متعدد اجزاء کے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہیں۔

اس کے علاوہ بادام میں وٹامن ای، غذائی فائبر، میگنیشم، کاپر، زنک، آئرن، پوٹاشیم اور کیلشیئم سمیت 15 غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ چند فوائد درج ذیل ہیں جو آپ کو بادام کے استعمال پر مجبور کر دیں گے۔ لیکن خیال رہے کہ انہیں پانی میں بھگوکر چھلکا اُتار کر کھانا زیادہ بہتر ہے۔بادام کا استعمال خون کے سرخ خلیوں میں وٹامن ای کی سطح کو بڑھانے اور کولیسٹرول کے خطرے کو کم کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ وٹامن ای خون میں شامل ہوکر اینٹی آکسیڈینٹ بناتا ہے، جو جسم میں کولیسٹرول کی نشوونما کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

روزانہ مٹھی بھر بادام کھانے سے خون میں وٹامن ای کی مناسب مقدار پیدا ہوتی ہے جس سے کولیسٹرول کے خطرے سے بھی بچا جاسکتا ہے۔بادام کا دیگر خشک میوہ جات کے ساتھ استعمال دل کی مختلف بیماریوں سے بچاؤ میں مفید ہوتا ہے۔ بادام سے خون میں اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور جسم کے مختلف حصوں میں خون کی روانی کو بہتر کرتا ہے جس سے دل کی مختلف بیماریوں کا خدشہ کم ہوجاتا ہے۔بادام میں موجود میگنیشیم خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے اور اسے مستحکم...

ٹائپ 2 ذیابطیس کے شکار افراد کے لیے روزانہ مٹھی بھر بادام کا استعمال صحت بخش ہے۔ اس میں موجود میگنیشیم جسم میں انسولین کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔خون میں میگنیشیم کی کمی ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتی ہے، جو دل کا دورہ، فالج اور گردے فیل ہونے کا باعث بنتا ہے۔ بادام میں موجود میگنیشیم بلڈ پریشر کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اگر آپ بھی میگنیشیم کی کمی کا شکار ہیں تو آپ کو اپنی خوراک میں بادام ضرور شامل کرنا چاہیے۔بادام میں موجود چکنائی وٹامن اے اور ڈی کے افعال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک منصوبوں پر عملی تعاون کو تیز کرنے کیلئے تیاروزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں چار نئی راہداریوں، ڈیجیٹل، صنعتی، سبز اور صحت کے شعبوں میں تیزی سے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ بہت اچھی نیوز ہے ملک کیلئے ۔۔! لیکن کسی نے امن و سکون برباد کرنے کی سوچ ترک کر لی تب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دفاتر میں بیٹھ کر دن گزارنے والے کون سی ورزش کریں؟ایک تحقیق کے دوران سائنس دانوں نے انکشاف کیا کہ بیٹھنے کے ایک دن کے مضر اثرات کو دور کرنے کے لیے ایک خاص دورانیے تک ورزش کرنا نہایت ضروی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مزید 17 کیسز رپورٹ، 42 مریضوں کی حالت نازکاسلام آباد (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5 ہزار 435 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے مزید 25 کیسز مثبت، 46 مریضوں کی حالت تشویشناکاسلام آباد (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 478 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ Crona konse kony me h Nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے 11ویں، 12ویں کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیاسندھ بھر کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر کا سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »